پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

عدلیہ بچاؤ تحریک، پی ٹی آئی کا ملک کی تمام بار ایسوسی ایشنز سے رابطوں کا فیصلہ

datetime 10  مارچ‬‮  2023 |

لاہو ر(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے عدلیہ بچاؤ تحریک کے حوالے سے پاکستان کی تمام بارز کے صدوراور وکلاء سے رابطوں کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق عدلیہ بچاؤ تحریک شروع کرنے کے لیے پارٹی کے سینئر رہنماؤں پر مشتمل مختلف وفود بھی تشکیل دئیے جائیں گے، تحریک انصاف کے وفود پاکستان بھر کی بار سے ملاقاتیں کریں گے۔عدلیہ بچاؤ تحریک کے لیے مختلف بارز میں مرحلہ وار احتجاج کیا جائے گا، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان عدلیہ بچاؤ تحریک میں مختلف بارز سے خطاب بھی کریں گے، عدلیہ بچاؤ تحریک میں سول سوسائٹی کو بھی شامل کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…