جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

آرمی چیف سے ملاقات، پی ٹی آئی کے اعتراض پر کاروباری شخصیات کا مؤقف سامنے آگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف سے ملاقات پر پی ٹی آئی کے اعتراض کے بعد جنرل عاصم منیر سے ملاقات کرنے والی کاروباری شخصیات کا مؤقف بھی سامنے آگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آرمی چیف سے ملاقات کرنے والی کاروباری شخصیات کا کہنا ہے کہ معاشی معاملات میں آرمی چیف کی مداخلت اور بزنس کمیونٹی سے باقاعدہ ملاقاتوں کا سلسلہ سابق وزیراعظم عمران خان نے شروع کیا تھا۔کاروباری شخصیات نے کہا کہ عمران خان ہمیں کہتے تھے کہ بزنس کمیونٹی کو اگر کوئی مسائل ہیں تو تاجر اس میں آرمی چیف بلکہ ڈی جی آئی ایس آئی سے بھی مدد لے سکتے ہیں ۔ایک کاروباری شخصیت نے یہ تک کہہ دیا کہ خود عمران خان ساری سیاسی مینجمنٹ فوج کے ذریعے کراتے تھے اور جب فوج نے کردار ادا نہیں کیا تو اتحادی انہیں چھوڑ گئے، اس میں بزنس کمیونٹی کیسے ذمہ دار ہوسکتی ہے؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…