پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

گوجرانوالا میں اٹلی پلٹ نوجوان کی شادی میں ڈالرز اور موبائل نچھاور

datetime 10  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرانوالا(مانیٹرنگ ڈیسک )اٹلی پلٹ نوجوان کی شادی میں دوستوں اور رشتے داروں نے ڈالرز کی برسات کردی۔گوجرانوالہ میں اٹلی پلٹ نوجوان گلفام کی شادی میں دلہا کے دوست اور عزیزوں نے ڈالر سمیت غیر ملکی اور پاکستانی روپے نچھاور کیے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق علاوہ ازیں دلہا کے دوستوں نے باراتیوں اور لوگوں میں موبائل فونز اور سوٹ بھی لٹائے۔اس موقع پر علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد کرنسی نوٹ اور قیمتی تحائف جمع کرنے میں مصروف تھی جبکہ باراتی بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے۔بارات میں شرکت کرنے والوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایسی شادی پہلے کبھی نہیں دیکھی جس میں پیسے اور قیمتی تحائف لٹائے گئے ہوں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…