مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں مریم نواز کے جلسے پر جیب تراشوں کی موجیں لگ گئیں دو گھنٹے میں 35 سے 40 لوگوں کی جیبوں سے موبائل غائب ایک جیب تراش پولیس کے ہتھے چڑھ گیا جس کی تلاشی لی تو ایک موبائل برآمد ہوا ایس ایچ او سرگودھا روڈ سفیان بٹر نے جس کی جیب سے جیب تراش نے موبائل نکالا تھا ایس ایچ او سرگودھا روڈ سفیان بٹر نے اسے موبائل واپس کیا اور ہیڈ کانسٹیبل حسنین بھی پر موقع پر موجود تھے اور ملزم کو موقع پر متعلقہ تھانہ پیپلز کالونی کے حوالے کردیا