ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

یار محمد رند کے بیٹے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2023 |

بولان(آئی این پی)بولان میں سردار یار محمد رند کے بیٹے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے انکے قافلے کے قریب بم دھماکے میں 2 محافظجاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے بولان میں سنی کے مقام پر رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند کے بیٹے سردار خان رند کے قافلے کے قریب زور دار دھماکے میں ان کے 2 محافظ جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔لیویز حکام کے مطابق دھماکے میں سردار خان محمد رند محفوظ رہے، جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بولان میں دھماکے کی مذمت اور شہادتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد خوف و ہراس کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں، صوبے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…