اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈپریشن کی وجہ سے کئی بار خود کشی کرنے کا سوچا تھا‘ کپل شرما کا انکشاف

datetime 13  مارچ‬‮  2023

ڈپریشن کی وجہ سے کئی بار خود کشی کرنے کا سوچا تھا‘ کپل شرما کا انکشاف

ممبئی (آئی این پی) معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما نے انکشاف کیا ہے کہ ڈپریشن کے باعث وہ کئی بار خودکشی کے بارے میں سوچ چکے ہیں۔کپل شرما نے حال ہی میں اپنی آنے والی فلم ‘زوئی گیٹو’ کے ایک تشہیری ایونٹ میں اس بات کا انکشاف کیا۔ ایونٹ میں کپل شرما نے ڈپریشن سے… Continue 23reading ڈپریشن کی وجہ سے کئی بار خود کشی کرنے کا سوچا تھا‘ کپل شرما کا انکشاف

اسلام آباد میں مساج سنٹر پر چھاپہ مارنے والوں پر مقدمہ درج کرنے کا حکم

datetime 13  مارچ‬‮  2023

اسلام آباد میں مساج سنٹر پر چھاپہ مارنے والوں پر مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس طارق محمود جہانگیری کی عدالت نے مساج سنٹر پر جعلی صحافیوں کے چھاپے اور رقم بٹورنے کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر سماعت کی عدالت نے مساج سنٹر پر غیر قانونی چھاپے میں ملوث افراد کے خلاف پرچہ درج کرنے کا حکم دیا ،عدالت نے اپنے حکم… Continue 23reading اسلام آباد میں مساج سنٹر پر چھاپہ مارنے والوں پر مقدمہ درج کرنے کا حکم

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان آج پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کردوں گا، جج

datetime 13  مارچ‬‮  2023

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان آج پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کردوں گا، جج

اسلام آباد(آئی این پی)خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کے کیس میں سول جج نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے،خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں گزشتہ روزبھی عمران خان عدالت میں پیش نہ ہوئے اور… Continue 23reading خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان آج پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کردوں گا، جج

پنجاب میں پیپلز پارٹی سےسیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گی یا نہیں ؟ مریم نواز نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 13  مارچ‬‮  2023

پنجاب میں پیپلز پارٹی سےسیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گی یا نہیں ؟ مریم نواز نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے پنجاب میں پیپلز پارٹی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ مسترد کردیا، پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی 15 اور صوبائی اسمبلی کی 25 نشستیں مانگی تھیں،وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری نے نوازشریف سے بھی اس معاملے پر رابطہ کیا تھا… Continue 23reading پنجاب میں پیپلز پارٹی سےسیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گی یا نہیں ؟ مریم نواز نے بڑا فیصلہ کر لیا

مریم اورنگزیب کے توشہ خانہ تحائف اپنے پاس رکھنے کی خبروں پر وزارت اطلاعات کی وضاحت آگئی

datetime 13  مارچ‬‮  2023

مریم اورنگزیب کے توشہ خانہ تحائف اپنے پاس رکھنے کی خبروں پر وزارت اطلاعات کی وضاحت آگئی

اسلام آباد (اے پی پی ، این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا اور وفاقی وزیر اطلاعات نے تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے۔ وزارت اطلاعات کی طرف سے جاری ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات… Continue 23reading مریم اورنگزیب کے توشہ خانہ تحائف اپنے پاس رکھنے کی خبروں پر وزارت اطلاعات کی وضاحت آگئی

مغرب غربت میں ڈوبنے لگا، 20 ملین سے زائد یورپی بچے غربت کا شکار، ہوشربا رپورٹ سامنے آگئی

datetime 13  مارچ‬‮  2023

مغرب غربت میں ڈوبنے لگا، 20 ملین سے زائد یورپی بچے غربت کا شکار، ہوشربا رپورٹ سامنے آگئی

جرمنی (این این آئی)سیو دا چلڈرن کی ایک رپورٹ کے مطابق 2021ء میں یورپ میں غربت کے خطرے سے دوچار بچوں کی تعداد دو لاکھ کے اضافے کے بعد 19.6 ملین تک پہنچ گئی تھی، بچوں کی فلاح و بہبو سے متعلق غیر سرکاری بین الاقوامی تنظیم سیو دا چلڈرن نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ… Continue 23reading مغرب غربت میں ڈوبنے لگا، 20 ملین سے زائد یورپی بچے غربت کا شکار، ہوشربا رپورٹ سامنے آگئی

ظل شاہ کی موت ٹریفک حادثہ قرار، عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

datetime 13  مارچ‬‮  2023

ظل شاہ کی موت ٹریفک حادثہ قرار، عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہو ر( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کی موت کو ٹریفک حادثہ قرار دیتے ہوئے دوسرا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور دیگر رہنمائوں کے خلاف علی بلال عرف ظل شاہ کی موت کے حقائق چھپانے سے متعلق مقدمہ تفتیشی افسر کی مدعیت… Continue 23reading ظل شاہ کی موت ٹریفک حادثہ قرار، عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی فیصل آباد شاہد کمال ٹریفک حادثہ میں جا ں بحق

datetime 13  مارچ‬‮  2023

وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی فیصل آباد شاہد کمال ٹریفک حادثہ میں جا ں بحق

فیصل آباد ( آن لائن ) فیصل آباد میں ساہیانوالہ انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثے میں وائس چانسلر فیصل آباد جی سی یونیورسٹی پروفیسر شاہد کمال جاں بحق ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے پروفیسر وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد کمال لاہور سے فیصل آباد جا رہے تھے… Continue 23reading وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی فیصل آباد شاہد کمال ٹریفک حادثہ میں جا ں بحق

یاسمین راشد ظلِ شاہ کو ہسپتال کیوں نہیں لے گئیں؟ بیٹے کی حفاظت میں ناکامی کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے‘ والدہ علی بلال

datetime 13  مارچ‬‮  2023

یاسمین راشد ظلِ شاہ کو ہسپتال کیوں نہیں لے گئیں؟ بیٹے کی حفاظت میں ناکامی کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے‘ والدہ علی بلال

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ظلِ شاہ کی ماں نے بیٹے کی حفاظت میں ناکامی کا ذمہ دار تحریک انصاف کو قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں ظلِ شاہ کی والدہ نے کہا کہ ان کے بیٹے کو سازش سے قتل کیا گیا۔… Continue 23reading یاسمین راشد ظلِ شاہ کو ہسپتال کیوں نہیں لے گئیں؟ بیٹے کی حفاظت میں ناکامی کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے‘ والدہ علی بلال

1 614 615 616 617 618 619 620 621 622 623 624 7,329