شاداب خان کا اسکیچ بنانے والی ننھی فین کی خواہش پوری ہو گئی
لاہور (این این آئی) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا اسکیچ بنانے والی ننھی فین زریش نیازی کی خواہش پوری ہو گئی۔شاداب خان نے اسلام آباد سے روانگی سے قبل زریش نیازی کی خواہش پوری کر دی۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ہوٹل میں 12سالہ فین سے ملاقات کی، زریش… Continue 23reading شاداب خان کا اسکیچ بنانے والی ننھی فین کی خواہش پوری ہو گئی