قومی ٹیم کے نئے کپتان شاداب خان کا پہلا بیان آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم کی کپتانی ملنے کے بعد شاداب خان کا پہلا بیان سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شاداب خان کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں کپتان نے کہا کہ مجھے جو ذمہ داری سونپی گئی ہے، اپنی قابلیت کے مطابق نبھانے کی کوشش… Continue 23reading قومی ٹیم کے نئے کپتان شاداب خان کا پہلا بیان آگیا