بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

صدرعارف علوی نے شہریوں کو رواں سال پڑھنے کے لیے 10 عظیم کتابیں تجویز کردیں

datetime 14  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہریوں کو سال رواں پڑھنے کے لیے 10 عظیم کتابیں تجویز کردیں۔ڈاکٹر عارف علوی عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد سے شہریوں کو ہر سال ایسی کتابیں پڑھنے کی سفارش کرتے ہیں جو انہیں متاثر کرتی ہیں۔

صدر مملکت نے ایک وڈیو پیغام میں قوم پر زور دیا ہے کہ وہ کتاب پڑھنے کو فروغ دیں اور بنی نوع انسان سے محبت کا پیغام عام کریں۔صدر مملکت نے شہریوں کو پڑھنے کے لئے جن کتابوں کی ترغیب دی ہے ان 10 کتابوں میں ”دی اینڈ آف ہسٹری اینڈ لاسٹ مین“ از فرانسس فوکویاما، ”دی کلیش آف سیویلائزیشنز اینڈ دی میکنگ آف ورلڈ آرڈر“ از سیموئل پی ہنٹنگٹن، ” جرنی ان ٹو یورپ: امیگریشن اینڈ آئیڈنٹٹی“ از اکبر احمد، ”دی اسلامک الائنمنٹ: دی ماڈرن سٹرگل بی ٹوین فیتھ اینڈ ریزن“ از کرسٹوفر ڈی بیلیگ، سموئیل موئن کی لکھی گئی کتاب ”ہیومن: ہائودی یوناٹیڈ سٹیٹس اینڈڈ پیس اینڈ ری انونٹڈ وار“ ارشد سمیع خان کی تحریر کردہ کتاب ” تھری پریذیڈنٹس اینڈ این ایڈی: پاور اینڈ پالیٹیکس“ بھی شامل ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جو دیگر کتب شہریوں کو پڑھنے کے لئے تجویز کی ہیں ان میں ایڈم گرانٹ کی لکھی ہوئی کتاب ” تھنک اگین“ انیل اننت سوامی کی تحریر کردہ ” تھرو دی ٹو ڈورز ایٹ ونس کے علاوہ رومی کی ” دی السٹریٹڈ رومی: اے ٹریژری آف وزڈم فرام دی پوائنٹ آف دی سول“ اور ”سخنِ افتخار“ از افتخار عارف شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…