اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

پاکستان میں ساڑھے 5کروڑ لوگوں کے پاس بجلی نہیں ہے،چیئرمین نیپرا کا انکشاف

datetime 14  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی)چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ساڑھے 5 کروڑ لوگوں کے پاس بجلی نہیں ہے،کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیپرا کا کہنا تھا کہ پاکستان کا توانائی شعبہ مشکل دور سے گزر رہا ہے، ہماری بجلی پیدا کرنیکی صلاحیت ہماری طلب سے زیادہ ہے،لوڈ شیڈنگ کا سبب درآمدی ایندھن ہے،چیئرمین نیپرا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ساڑھے 5 کروڑ لوگوں کے پاس بجلی نہیں ہے، نیپرا نے مستقبل کی بجلی طلب کا منصوبہ بنایا ہے، چھوٹیگرڈکا ریگولیٹری ماحول نجی شعبیکے لیے بجلی فراہم کرنیکا موقع ہے، بجلی کی مقامی تیاری کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…