عمران نے ایک ملاقات میں کس کیسز پر گائیڈ مانگی تھی جس پر میں نے انکار کر دیا تھا ؟ ثاقب نثار کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جسٹس (ر)ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عمران خان، جنرل باجوہ سے دو، دو اور فیض حمید سے کئی ملاقاتیں ہوئیں،عمران نے ایک ملاقات میں نیب کیسز پر گائیڈلائن مانگی جس پر انکار کردیا تھا،مریم نواز مجھے بابا ڈیم پکارکر میری تضحیک کررہی ہیں، میرے بچے ہنستے اورکہتے ہیں… Continue 23reading عمران نے ایک ملاقات میں کس کیسز پر گائیڈ مانگی تھی جس پر میں نے انکار کر دیا تھا ؟ ثاقب نثار کا تہلکہ خیز انکشاف