اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہیش ٹیگ ’’زمان پارک پہنچو ‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 14  مارچ‬‮  2023

ہیش ٹیگ ’’زمان پارک پہنچو ‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )ہیش ٹیگ ’’زمان پارک پہنچو ‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لئے عدالتی وارنٹ کی تعمیل کرانے کیلئے آنے والے اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی شہزاد بخاری بھی کارکنان کے پتھرائو سے شدید زخمی ہوگئے ۔… Continue 23reading ہیش ٹیگ ’’زمان پارک پہنچو ‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

کارکنوں کا دھرنا دے کر احتجاج ،ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ،گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں ، کاروبار بند کر دیا گیا

datetime 14  مارچ‬‮  2023

کارکنوں کا دھرنا دے کر احتجاج ،ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ،گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں ، کاروبار بند کر دیا گیا

لاہور/اسلام آباد/کوئٹہ/پشاور/کراچی/سیالکوٹ/حافظ آباد/گوجرانوالہ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے معاملے پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں شدید جھڑپیں ہوئیں جس کی وجہ سے زمان پارک اور کینال روڈ میدان جنگ بنا رہا ،پولیس کی جانب سے واٹر کینن کا استعمال اور آنسو… Continue 23reading کارکنوں کا دھرنا دے کر احتجاج ،ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ،گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں ، کاروبار بند کر دیا گیا

75 سال سے اسٹیبلشمنٹ طے کرتی تھی کس کو کس سے بات کرنی ہے،اب وہ فیصلے نہیں ہورہے ، سربراہ پلڈاٹ کا انکشاف

datetime 14  مارچ‬‮  2023

75 سال سے اسٹیبلشمنٹ طے کرتی تھی کس کو کس سے بات کرنی ہے،اب وہ فیصلے نہیں ہورہے ، سربراہ پلڈاٹ کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سربراہ پلڈاٹ احمد بلال محبوب نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ 75 سال سے طے کرتی تھی کس کو کس سے بات کرنی ہے، لگتا ہے کہ اب وہ فیصلے نہیں ہو رہے،موجودہ الیکشن کمیشن پہلے کی نسبت زیادہ آزاد اور خود مختار ہے، یقین نہیں ہے شفافیت بڑے ایشوز کو طے کیے… Continue 23reading 75 سال سے اسٹیبلشمنٹ طے کرتی تھی کس کو کس سے بات کرنی ہے،اب وہ فیصلے نہیں ہورہے ، سربراہ پلڈاٹ کا انکشاف

سیکرٹری دفاع اور آئی جی پنجاب نے الیکشن کی سیکیورٹی سے معذرت کرلی

datetime 14  مارچ‬‮  2023

سیکرٹری دفاع اور آئی جی پنجاب نے الیکشن کی سیکیورٹی سے معذرت کرلی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری پنجاب نے 30 اپریل کو الیکشن کیلئے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق منگل کو چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں ہونے ہونے والے مختلف اجلاسوں کے اعلامیہ… Continue 23reading سیکرٹری دفاع اور آئی جی پنجاب نے الیکشن کی سیکیورٹی سے معذرت کرلی

ہم نے عمران خان کیخلاف کوئی مقدمہ نہیں بنایا، وارنٹ گرفتاری عدالتوں نے نکالے ہیں، شہباز شریف

datetime 14  مارچ‬‮  2023

ہم نے عمران خان کیخلاف کوئی مقدمہ نہیں بنایا، وارنٹ گرفتاری عدالتوں نے نکالے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے عمران خان کیخلاف کوئی مقدمہ نہیں بنایا، وارنٹ گرفتاری عدالتوں نے نکالے ہیں، پوچھتا ہوں انتظامیہ عدالتی حکم پر عمل نہ کرے تو پھر کیا ہوگا؟۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ ہم… Continue 23reading ہم نے عمران خان کیخلاف کوئی مقدمہ نہیں بنایا، وارنٹ گرفتاری عدالتوں نے نکالے ہیں، شہباز شریف

عمران خان کو خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی لیکن یہ کام بہادر کرتے ہیں، نواز شریف

datetime 14  مارچ‬‮  2023

عمران خان کو خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی لیکن یہ کام بہادر کرتے ہیں، نواز شریف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)قائد ن لیگ و سابق وزیراعظم نواز شریف نے عمران خان کی گرفتاری معاملے پر اپنا ردعمل دے دیا ہے ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان کو تو خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی لیکن یہ کام تو بہادر لوگ کرتے ہیں۔ دوسری جانب… Continue 23reading عمران خان کو خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی لیکن یہ کام بہادر کرتے ہیں، نواز شریف

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کارکنوں کا احتجاج،انڈس ہائی وے کئی مقامات پربند کرکے ہرقسم کی ٹریفک بلاک کردی

datetime 14  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کارکنوں کا احتجاج،انڈس ہائی وے کئی مقامات پربند کرکے ہرقسم کی ٹریفک بلاک کردی

کوہاٹ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی ہدایت پر پارٹی کے سربراہ عمران خان کی ممکنہ گرفتاری اور زمان پارک پر پولیس دھاوا کے خلاف کوہاٹ ‘ کرک اور ہنگو اضلاع میں سینکڑوں مشتعل کارکنوں نے احتجاجی مظاہرے شروع کردیئے ،مشتعل کارکنوں نے انڈس ہائی وے کئی مقامات پربند کرکے ہرقسم کی ٹریفک بلاک کردی ۔تفصیلات… Continue 23reading عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کارکنوں کا احتجاج،انڈس ہائی وے کئی مقامات پربند کرکے ہرقسم کی ٹریفک بلاک کردی

کشتی سے ملک چھوڑ کر جانے والا تارک وطن آسکر ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

datetime 14  مارچ‬‮  2023

کشتی سے ملک چھوڑ کر جانے والا تارک وطن آسکر ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

لاس اینجلس (این این آئی)2 دہائیوں سے زائد عرصے تک ایشیائی اداکاروں کے لیے اچھے فلمی کرداروں کی کمی کے باعث ہالی وڈ سے دور رہنے والے کی ہوئے کوان نے 2022 میں فلم ایوری تھنگ ایوری ویئر آل ایٹ ونس کے ذریعے واپسی کی تھی۔اس فلم کی بدولت وہ 38 سال بعد بہترین معاون… Continue 23reading کشتی سے ملک چھوڑ کر جانے والا تارک وطن آسکر ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

صرف ذہین لوگوں کیلئے اماراتی خلاباز کا کشش ثقل کے بارے میں دلچسپ سوال

datetime 14  مارچ‬‮  2023

صرف ذہین لوگوں کیلئے اماراتی خلاباز کا کشش ثقل کے بارے میں دلچسپ سوال

ابوظہبی(این این آئی)گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران سوشل میڈیا صارفین متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی کے ’’صرف سمارٹ لوگوں کے لیے‘‘کے عنوان سے کشش ثقل کی عدم موجودگی میں اشیا کی حرکت کے بارے میں ایک سوال سے الجھے ہوئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے تعلق رکھنے والے النیادی… Continue 23reading صرف ذہین لوگوں کیلئے اماراتی خلاباز کا کشش ثقل کے بارے میں دلچسپ سوال

1 599 600 601 602 603 604 605 606 607 608 609 7,329