پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نامزد امیدواران نے پنجاب بھر سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے
لاہو ر( این این آئی) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ پنجاب بھر سے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نامزد امیدواران نے الیکشن کمیشن میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ پنجاب کے تمام صوبائی حلقوں سے باکردار اور فعال امیدوارون کا انتخاب… Continue 23reading پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نامزد امیدواران نے پنجاب بھر سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے