ملتان سلطانز نے قلندرز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فصلہ کیا، ملتان سلطانز کی جانب سے عثمان خان 29، محمد رضوان 33، رئیلی روسو 13،خوشدل شاہ صفر، کیرون پولارڈ 57 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ٹم ڈیوڈ 22 اور انور علی… Continue 23reading ملتان سلطانز نے قلندرز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا