میڈیکل طلبہ کو اضافی نمبر دینے کامعاملہ، مسلمان حفظ اللہ کیلئے کرتا ہے نمبر لینے کے لیے نہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے میڈیکل طلباء کو حافظ قرآن ہونے پر اضافی 20نمبر دینے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سپیشل بنچ بنانے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کیس سننے سے انکار کردیا اور ریمارکس دیئے ہیں کہ میڈیکل طلبا ء کو حافظ… Continue 23reading میڈیکل طلبہ کو اضافی نمبر دینے کامعاملہ، مسلمان حفظ اللہ کیلئے کرتا ہے نمبر لینے کے لیے نہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ