انٹربینک میں ڈالرمزید مہنگا ہوگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)امریکی ڈالر کی اڑان جاری ہے، جبکہ پاکستانی روپیہ مسلسل قدر کھو رہا ہے۔آج کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 65 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔یاد رہے گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالرمزید مہنگا ہوگیا