ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

اگر عمران خان ایماندار نہیں تو سامنے والے اس سے بھی برے ہیں،فیصل واوڈا

datetime 16  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آبا د( ن لا ئن )پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر عمران خان ایماندار نہیں تو سامنے والے اس سے بھی برے ہیں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام پاورپالیٹکس ود عادل عباسی میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی نظر آرہا تھا کہ عمران خان کو بند گلی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، کسی کو عوام کی پرواہ نہیں ،سب اپنی اپنی انا کی جنگ لڑرہے ہیں۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ بدقسمتی سے سیاستدان اپنے مسئلے خود حل نہیں کرپارہے،بہت سے لوگ جو مجرم ہیں اور اس وقت اقتدار میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نااہل ہوجائیں گے، اردگرد لوگوں نے پھنسایا، فیصل واوڈاکا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے کل ایک ا سمارٹ موو کھیلا ہے،پْرتشدد سیاست پی ٹی آئی کازینہ نہیں تھی ،چاہتاہوں کہ ملک سے 65سال کاگند صاف ہو۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف اس وقت ملک سے مفرور ہیں،مریم نواز پر بھی جرم ثابت ہوا تھا،بعد میں کلین چٹ ملی۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…