ون ڈے ورلڈکپ، نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹر ڈیسک) ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستانی شرکت حکومتی اجازت سے مشروط ہوگی۔ میڈیا کانفرنس میں نجم سیٹھی نے کہا کہ بھارت کا موقف ہے کہ ایشیا کپ پاکستان سے منتقل کرنا چاہیے، ہمارا یہی کہنا ہے کہ آپ نہیں آتے تو ہمیں بھی ورلڈکپ کا سوچنا پڑے گا، ایشیا کپ کا معاملہ… Continue 23reading ون ڈے ورلڈکپ، نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا