پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

اُردو بھارت کی زبان ہے اور رہے گی، جاوید اختر کا ایک اور متنازع بیان

datetime 14  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بھارت کے معروف نغمہ نگار‘ شاعر اور لکھاری جاوید اختر کا کہنا ہے کہ اردو زبان کا تعلق پاکستان یا مصر سے نہیں بلکہ ہندوستان سے ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز جاوید اختر اور ان کی اہلیہ شبانہ اعظمی کے شاعری کے نئے مجموعے کی لانچنگ کی ایک تقریب میں جاوید اختر کا کہنا تھا کہ اردو کسی اور جگہ سے نہیں آئی بلکہ یہ ہماری اپنی زبان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اردو ہندوستان سے باہر نہیں بولی جاتی۔ پاکستان بھی ہندوستان سے علیحدگی کے بعد وجود میں آیا اور اس سے قبل پاکستان ہندوستان کا حصہ تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب کا اردو کے فروغ میں بڑا ہاتھ ہے اور یہ انڈیا کی زبان ہے۔جاوید اختر نے کہا کہ پاکستان کہتا ہے کہ کشمیر ہمارا ہے کیا آپ مان لیں گے؟ اسی طرح اردو بھارت کی زبان ہے اور رہے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…