پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

کے پی او حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی اور دہشگردوں سے متعلق مزید انکشافات

datetime 14  مارچ‬‮  2023 |

کراچی(آئی این پی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی پولیس حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی ایک روز پہلے 10 لاکھ میں حب سے خریدی گئی۔وزیر اطلاعات سندھ نے بتایا کہ حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ ٹانک سے ٹرک کے ذریعے لایا گیا، ملزمان سے ایک خودکش جیکٹ، تین پستول، دو موٹر سائیکلیں اور 80 گولیاں برآمد ہوئیں۔شرجیل میمن نے کہا کہ ملزمان حملے سے ایک ہفتہ قبل بسوں کے ذریعے کراچی پہنچے تھے اور ساتھی ملزم عبدالعزیز کے گھر ٹھہرے ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…