اسلام آباد پولیس ہیلی کاپٹر کے ذریعے عمران خان کو گرفتار کرنے لاہور پہنچ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی این پی)خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر اسلام آباد پولیس کی ٹیم عمران خان کو گرفتار کرنے پھر لاہور پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی ٹیم خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور پہنچی۔اسلام آباد… Continue 23reading اسلام آباد پولیس ہیلی کاپٹر کے ذریعے عمران خان کو گرفتار کرنے لاہور پہنچ گئی