اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی فیصل آباد شاہد کمال ٹریفک حادثہ جا ں بحق

datetime 13  مارچ‬‮  2023

وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی فیصل آباد شاہد کمال ٹریفک حادثہ جا ں بحق

فیصل آباد ( آن لائن ) فیصل آباد میں ساہیانوالہ انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثے میں وائس چانسلر فیصل آباد جی سی یونیورسٹی پروفیسر شاہد کمال جاں بحق ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے پروفیسر وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد کمال لاہور سے فیصل آباد جا رہے تھے… Continue 23reading وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی فیصل آباد شاہد کمال ٹریفک حادثہ جا ں بحق

یاسمین راشد ظلِ شاہ کو ہسپتال کیوں نہیں لے گئیں؟ بیٹے کی حفاظت میں ناکامی کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے‘ والدہ علی بلال

datetime 13  مارچ‬‮  2023

یاسمین راشد ظلِ شاہ کو ہسپتال کیوں نہیں لے گئیں؟ بیٹے کی حفاظت میں ناکامی کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے‘ والدہ علی بلال

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ظلِ شاہ کی ماں نے بیٹے کی حفاظت میں ناکامی کا ذمہ دار تحریک انصاف کو قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں ظلِ شاہ کی والدہ نے کہا کہ ان کے بیٹے کو سازش سے قتل کیا گیا۔… Continue 23reading یاسمین راشد ظلِ شاہ کو ہسپتال کیوں نہیں لے گئیں؟ بیٹے کی حفاظت میں ناکامی کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے‘ والدہ علی بلال

پاک افغان سیریز، شاداب خان کو قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ

datetime 13  مارچ‬‮  2023

پاک افغان سیریز، شاداب خان کو قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)افغانستان کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کے آل رانڈر شاداب خان کو کپتان بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا، افغانستان کے خلاف قومی ٹیم کی قیادت شاداب کریں گے جبکہ فاسٹ بالر شاہین آفریدی کو افغانستان کے خلاف آرام کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بابر اعظم اور محمد رضوان کے ساتھ… Continue 23reading پاک افغان سیریز، شاداب خان کو قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ

قومی ٹیم کی کپتانی کی خبریں، شاہین آفریدی کی ذو معنی ٹوئٹ وائرل

datetime 13  مارچ‬‮  2023

قومی ٹیم کی کپتانی کی خبریں، شاہین آفریدی کی ذو معنی ٹوئٹ وائرل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) شاہین آفریدی نے بابر اعظم اور محمد رضوان کے ہمراہ ٹوئٹر پر ایک تصویر جاری کی ہے جب کہ کیپشن میں کچھ لکھنے کے بجائے پاکستان کے جھنڈے والا ایموجی استعمال کیا۔شاہین کی ٹوئٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ یہ دکھانا چاہتے ہیں کہ کپتان کوئی بھی ہو، سب کرکٹرز… Continue 23reading قومی ٹیم کی کپتانی کی خبریں، شاہین آفریدی کی ذو معنی ٹوئٹ وائرل

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری،پی ٹی آئی رہنماؤں میں قیادت سنبھالنے کیلئے مقابلہ شروع

datetime 13  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری،پی ٹی آئی رہنماؤں میں قیادت سنبھالنے کیلئے مقابلہ شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی جانب سے اپنی گرفتاری کے خدشات اور ان کی ممکنہ گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں میں قیادت سنبھالنے کیلئے مقابلہ شروع، شاہ محمود کے بعد اسد عمر بھی مقابلے میں، پرویز الٰہی متبادل قیادت کیلئے حق بجانب ، خواہشمندوں میں پرویز خٹک، فواد چوہدری ، اعظم… Continue 23reading عمران خان کی ممکنہ گرفتاری،پی ٹی آئی رہنماؤں میں قیادت سنبھالنے کیلئے مقابلہ شروع

ستیش کوشک کے قتل کا الزام، بھارتی بزنس مین کا مؤقف سامنے آگیا

datetime 13  مارچ‬‮  2023

ستیش کوشک کے قتل کا الزام، بھارتی بزنس مین کا مؤقف سامنے آگیا

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار ستیش کوشک کے قتل کے الزام پر بھارتی بزنس مین کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔کْبیر گروپ کی ڈائریکٹر وکاس مالو نے اپنی اہلیہ سانوی مالو کی جانب سے لگائے گئے اداکار ستیش کوشک کے مبینہ قتل کے الزام کی تردید کردی۔وکاس مالو کا کہنا تھا کہ اہلیہ سانوی نے مجھ… Continue 23reading ستیش کوشک کے قتل کا الزام، بھارتی بزنس مین کا مؤقف سامنے آگیا

ایک ڈالر 281 روپے کا ہوگیا

datetime 13  مارچ‬‮  2023

ایک ڈالر 281 روپے کا ہوگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوا ہے جس سے ایک ڈالر 281 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے… Continue 23reading ایک ڈالر 281 روپے کا ہوگیا

بھارتی طیارے میں مسافر انتقال کر گیا، کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

datetime 13  مارچ‬‮  2023

بھارتی طیارے میں مسافر انتقال کر گیا، کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی (آئی این پی )بھارتی ایئر لائن کے طیارے نے کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ذرائع کے مطابق ایک مسافر کی طبیعت ناسازی پر ہنگامی لینڈنگ کی اجازت دی، پرواز کا مسافر لینڈنگ سے قبل ہی دوران پرواز انتقال کر گیا۔ذرائع نے کہا ہے کہ بھارتی… Continue 23reading بھارتی طیارے میں مسافر انتقال کر گیا، کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کترینہ کی دعوت پر انوشکا شرما کا خوبصورت جواب

datetime 13  مارچ‬‮  2023

کترینہ کی دعوت پر انوشکا شرما کا خوبصورت جواب

ممبئی (این این آئی)انوشکا شرما نے بھارتی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ اکیلی رہنا پسند کرتی ہیں اور زیادہ میل ملاپ نہیں رکھتیں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ دعوتوں میں جا کر بالکل بھی لطف اندوز نہیں ہوتیں، انوشکا گھر پر دوستوں کو بلا کے ڈنر کرنے اور گھر کا کھانا کھانے… Continue 23reading کترینہ کی دعوت پر انوشکا شرما کا خوبصورت جواب

1 615 616 617 618 619 620 621 622 623 624 625 7,329