جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

کترینہ کی دعوت پر انوشکا شرما کا خوبصورت جواب

datetime 13  مارچ‬‮  2023 |

ممبئی (این این آئی)انوشکا شرما نے بھارتی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ اکیلی رہنا پسند کرتی ہیں اور زیادہ میل ملاپ نہیں رکھتیں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ دعوتوں میں جا کر بالکل بھی لطف اندوز نہیں ہوتیں، انوشکا گھر پر دوستوں کو بلا کے ڈنر کرنے اور گھر کا کھانا کھانے کو ترجیح دیتی ہیں۔انوشکا نے بتایا کہ ایک بار کترینہ کیف اور وکی کوشل نے انہیں اور ویرات کوہلی کو کھانے کی دعوت دی، دونوں سپر ہٹ جوڑے ایک دوسرے کے پڑوس میں رہتے ہیں۔انوشکا نے کترینہ کو بتایا کہ ہم رات کا کھانا شام چھ بجے کھا لیتے ہیں اور رات ساڑھے 9 بجے سو جاتے ہیں لیکن تمہارے لیے ہم 7 ساڑھے 7 بجے تک کھانا کھا لیں گے مگر ہم جلدی رخصت چاہیں گے۔کترینہ نے جواب دیا کہ ٹھیک ہے تم دونوں ڈنر کرلینا، میں اور وکی کچھ ہلکی پھلکی غذا کھا لیں گے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…