اسلام آباد (این این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے گوادر کو حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کو فوری رہا کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے ،مولانا ہدایت الرحمن صرف جماعت اسلامی نہیں پورے گوادر کے لیڈر ہیں، فوری رہا نہ کیا گیا تو صورتحال کی ذمہ دار بلوچستان حکومت ہو گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے گوادر کو حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کو فوری رہا کرتے ہوئے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مولانا ہدایت الرحمن صرف جماعت اسلامی نہیں پورے گوادر کے لیڈر ہیں، فوری رہا نہ کیا گیا تو صورتحال کی ذمہ دار بلوچستان حکومت ہو گی۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں چہرے بدلتے ہیں مگر لوگوں کی زندگیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آتی۔
امیر جماعت اسلامی کاگوادر کو حق دو تحریک کے سربراہ کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں



















































