احمد آباد( این این آئی) دوران میچ بھارتی کپتان روہت شرما کی ساتھی پلیئرز کو ڈانٹ ڈپٹ بڑھ گئی۔چوتھے ٹیسٹ میں بھارتی کپتان روہت شرما کی ساتھی پلیئرز کو ڈانٹ ڈپٹ بڑھ گئی، ان کی شبمان گل پر غصے سے برسنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔احمد آباد ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی پہلی اننگز کے دوران ایشون کے اوور سے قبل فیلڈ سیٹنگ کرتے ہوئے انھوں نے شبمان گل کو گھورتے ہوئے کہا کہ گل تھوڑا کام بھی کیا کر، اس کے ساتھ انھوں نے ایک نازیبا لفظ بھی استعمال کیا۔اس سے قبل بھی وہ اپنے ساتھیوں سے الجھتے رہے ہیں۔
دوران میچ روہت شرما کی ساتھی پلیئرز کو ڈانٹ ڈپٹ بڑھ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کی سب سے بڑی کام یابی
-
بجلی صارفین ہوشیار! شام 5 سے رات 1 بجے کے دوران لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول آگیا
-
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر...
-
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
-
پاکستان کے اہم علاقے سے سونانکل آیا ، مقامی آبادی کی بڑی تعداد جمع ہو گئی
-
درجنوں سیاسی خاندان تحریک انصاف میں شامل
-
پی ڈی ایم نے بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا
-
اختیارات کے ناجائز استعمال اور خاتون سے ناجائز تعلقات قائم کرنے پر ڈی ایس پی نوکری سے فارغ
-
شین وارن کی موت کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ بیٹے نے 4 سال بعد نام بتا دیا
-
پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ایران کے ریال کی قدر بڑھ گئی
-
ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑی اصلاحات کا اعلان
-
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
-
پہلے خریدیں بعد میں پے کریں ، مشہور کمپنی علی بابا کا پاکستان کیلئے اہم اعلان ، لائسنس جاری ہو گیا
-
معروف ریسٹورنٹ سے مضرِ صحت گوشت برآمد ، سیل کر دیا گیا



















































