جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

کراچی کنگز نے قلندرز کو ڈھیر کردیا، آخری میچ میں کنگز کی شاندار فتح

datetime 12  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز کی جانب سے حیدر علی 8، محمد اخلاق 51، طیب طاہر 40، قاسم اکرم 2، عماد وسیم 45، عرفان خان 0، بین کٹنگ 33 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے

جبکہ جیمز فلر 10 اور محمد عمر ایک رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ کراچی کنگز نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 196رنز بنائے اور لاہور قلندرز کو 197رنز کا ٹارگٹ دیا۔لاہور قلندرز کی جانب سے زمان خان، حسین طلعت اور حارث رؤف نے دو، دو جبکہ دلبر حسین نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے فخرزمان 13، عبداللہ شفیق 2، کامران غلام 11، سیم بلنگز 11، حسین طلعت 25، ڈیوڈ ویسے 2، شان ڈیڈس ویل 3، راشد خان 6 (ریٹائرڈ ہرٹ)، دلبر حسین 8، حارث رؤف 18 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ اس طرح پوری ٹیم 18.5 اوورز میں 110 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، کراچی کنگز نے اپنا آخری میچ 86 رنز سے جیت لیا۔کراچی کنگز کی جانب سے محمد عمر، عماد وسیم، عمران طاہر اور عاکف جاوید نے دو دو جبکہ جیمز فلر نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…