اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار عامر متین نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر نے کہا ہے مریم نواز نےتوشہ خانہ سے 10لاکھ کی گھڑی 45ہزار میں رکھ لی ۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان وقت کا حکمران تھا اس کیلئے آئین و قانون اجازت دیتا ہے لیکن مریم نواز نے کس حیثیت سے گھڑی لی تھی ؟ ۔
مریم نواز نے توشہ خانہ سے 10 لاکھ کی گھڑی 45 ہزار میں رکھ لی، عمران خان تو وزیراعظم تھا آئین و قانون اجازت دیتا ہے، مریم نواز نے کس حیثیت سے لی؟ pic.twitter.com/w18BO5mM34
— PTI (@PTIofficial) March 12, 2023