بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

سعودی عرب میں غیرملکیوں کے لیے دروازے بند ہونے لگے؟

datetime 16  جولائی  2021

سعودی عرب میں غیرملکیوں کے لیے دروازے بند ہونے لگے؟

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں سعودائزیشن کے تحت مقامی شہریوں کو نوکریاں فراہم کی جارہی ہیں، اب تک تقریباً شعبوں میں غیرملکیوں کے بجائے بڑی تعداد میں سعودیوں کو رکھا جاچکا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وژن 2030 کے تحت مملکت میں تمام نجی اور سرکاری شعبوں میں مقامیوں کی تعداد بڑھانا ہے، اسی… Continue 23reading سعودی عرب میں غیرملکیوں کے لیے دروازے بند ہونے لگے؟

بھارت کو کب سے کہہ رہے ہیں مہذب ہمسایہ بن کر رہے لیکن ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے تاشقند میں بھارتی صحافی کی بولتی بند کر دی

datetime 16  جولائی  2021

بھارت کو کب سے کہہ رہے ہیں مہذب ہمسایہ بن کر رہے لیکن ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے تاشقند میں بھارتی صحافی کی بولتی بند کر دی

تاشقند (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو کب سے کہہ رہے ہیں مہذب ہمسائے بن کر رہیں لیکن کیا کریں آر ایس ایس کی آئیڈیالوجی بیچ میں آ گئی ہے۔وزیر اعظم سے تاشقند میں وسطی و جنوبی ایشیائی رہنما روابط کانفرنس کے موقع پر بھارتی صحافی نے سوال کیا… Continue 23reading بھارت کو کب سے کہہ رہے ہیں مہذب ہمسایہ بن کر رہے لیکن ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے تاشقند میں بھارتی صحافی کی بولتی بند کر دی

روس کا لاپتہ مسافر طیارہ مل گیا

datetime 16  جولائی  2021

روس کا لاپتہ مسافر طیارہ مل گیا

ماسکو(مانیٹرنگ،این این آئی) لاپتہ ہو جانے والا روسی طیارہ مل گیا، پائلٹ کی حاضر دماغی کام کر گئی۔ طیارے کا اچانک کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا، جہاز کے ریڈار سے غائب ہونے یا کنٹرول روم سے رابطہ ختم ہونے کا مطلب حادثہ ہی لیا جاتا ہے، پائلٹ نے حاضر دماغی کا مظاہرہ… Continue 23reading روس کا لاپتہ مسافر طیارہ مل گیا

عثمان مرزا گینگسٹرٹک ٹاک سٹار بننے کیلئے بنا ڈی آئی جی آپریشنز کا قائمہ کمیٹی میں انکشاف‎

datetime 16  جولائی  2021

عثمان مرزا گینگسٹرٹک ٹاک سٹار بننے کیلئے بنا ڈی آئی جی آپریشنز کا قائمہ کمیٹی میں انکشاف‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عثمان مرزا خود کو ٹک ٹاک پر مشہور کرنے کے لیے گینگسٹر بنا وہ راتوں رات مشہور ہونا چاہتا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انوسٹی گیشن اسلام آباد نے بتایا کہ عثمان خود کو گینگسٹر اس لیے ظاہر کرتا تھا کیونکہ اسے ٹک ٹاک پر مشہور ہونے کا شوق… Continue 23reading عثمان مرزا گینگسٹرٹک ٹاک سٹار بننے کیلئے بنا ڈی آئی جی آپریشنز کا قائمہ کمیٹی میں انکشاف‎

داسو بس واقعہ، تحقیقات کیلئے چین کی اعلیٰ سطحی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

datetime 16  جولائی  2021

داسو بس واقعہ، تحقیقات کیلئے چین کی اعلیٰ سطحی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)داسو پر چینی باشندوں کی بس کو حادثے کے معاملے پر چین کی اعلیٰ سطحٰ تحقیقاتی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق چینی تحقیقاتی ٹیم ہفتہ کو داسو کا دورہ کرے گی، چینی ٹیم حادثہ کے حقائق جاننے کے لیے جائے وقوعہ جائے گی۔ ذرائع کے مطابق چینی ٹیم… Continue 23reading داسو بس واقعہ، تحقیقات کیلئے چین کی اعلیٰ سطحی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

گوادر سے تاشقند تک ریل سروس شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 16  جولائی  2021

گوادر سے تاشقند تک ریل سروس شروع کرنے کا فیصلہ

تاشقند (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی افغانستان میں امن کیلئے کوششیں جاری ہیں جو جلد بار آور ثابت ہوں گی۔ جمعہ کو یہاں علاقائی روابط کانفرنس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ علاقائی… Continue 23reading گوادر سے تاشقند تک ریل سروس شروع کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹر حسن علی کے اشتہاری بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا

datetime 16  جولائی  2021

قومی کرکٹر حسن علی کے اشتہاری بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا

لاہور (آن لائن ، این این آئی) قومی کرکٹر حسن علی کے بھائی خرم شہزاد کو گوجرانولہ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم خرم شہزاد تھانہ لدھے والا وڑائچ پولیس کو مقدمہ نمبر 719/20 میں مطلوب تھا، خرم شہزاد اور صنم لڑائی جھگڑے اور دیگر دفعات میں گزشتہ ایک سال… Continue 23reading قومی کرکٹر حسن علی کے اشتہاری بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا

پاکستان اور ازبکستان کے مابین تجارتی معاہدے، ازبک تجارت کیلئے پاکستانی بندرگاہیں استعمال ہوں گی

datetime 16  جولائی  2021

پاکستان اور ازبکستان کے مابین تجارتی معاہدے، ازبک تجارت کیلئے پاکستانی بندرگاہیں استعمال ہوں گی

تاشقند(این این آئی) پاکستان اور ازبکستان نے باہمی ترجیحی تجارتی معاہدے کو 3 ماہ میں حتمی شکل دینے اور دوطرفہ تجارت کا حجم مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ازبک-پاکستانی بین الحکومتی کمیشن برائے تجارت-معاشی اور سائنسی- تکنیکی تعاون (آئی جی سی) کا چھٹا اجلاس تاشقند میں ہوا۔اس حوالے سے جاری بیان… Continue 23reading پاکستان اور ازبکستان کے مابین تجارتی معاہدے، ازبک تجارت کیلئے پاکستانی بندرگاہیں استعمال ہوں گی

پاکستان اور روس کے مابین فلیگ شپ گیس پائپ لائن منصوبہ طے پا گیا‎

datetime 16  جولائی  2021

پاکستان اور روس کے مابین فلیگ شپ گیس پائپ لائن منصوبہ طے پا گیا‎

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان اورروس کاسٹیم گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لیے معاہدہ طے پا گیا جس میں کراچی سے لاہور تک تقریبا1100کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھائی جائے گی،معاہدے پر سیکرٹری پٹرولیم ڈاکٹرارشد محمود اورروس کی وزات توانائی کے ڈپٹی ڈائریکٹر الیگزینڈٹولپاروف نے دستخط کیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس… Continue 23reading پاکستان اور روس کے مابین فلیگ شپ گیس پائپ لائن منصوبہ طے پا گیا‎