بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

روس سے گیس پائپ لائن معاہدہ وزیر توانائی حماد اظہر کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 17  جولائی  2021

روس سے گیس پائپ لائن معاہدہ وزیر توانائی حماد اظہر کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، اے پی پی )وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ روس سے گیس پائپ لائن کا معاہدہ کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر کیا ہے۔نجی ٹی وی  پروگرام میں بات کرتے ہوئے حماد اظہر نے بتایا کہ پاکستان نے روس کو کیپیسٹی پیمنٹ کے علاوہ اور کوئی… Continue 23reading روس سے گیس پائپ لائن معاہدہ وزیر توانائی حماد اظہر کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد میں مکان سے تیل نکلنے کے معاملے کا ڈراپ سین

datetime 17  جولائی  2021

اسلام آباد میں مکان سے تیل نکلنے کے معاملے کا ڈراپ سین

اسلام آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )اسلام آباد کے ایک مکان سے تیل نکلنے کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادکے سیکٹر H-13 کے ایک مکان سے تیل نکلنے کی خبر پھیلنے کے بعد علاقے کے لوگوں نے دھڑا دھڑ تیل نکالنے کے لیے ڈرلنگ شروع کردی۔یہ خبر پھیلی… Continue 23reading اسلام آباد میں مکان سے تیل نکلنے کے معاملے کا ڈراپ سین

دفعہ 370 ہمیشہ کیلئے ختم ہو گئی اب اسے بحال نہیں کیا جائے گا، را کے سابق سربراہ ایس ایس دولت کا دعویٰ

datetime 16  جولائی  2021

دفعہ 370 ہمیشہ کیلئے ختم ہو گئی اب اسے بحال نہیں کیا جائے گا، را کے سابق سربراہ ایس ایس دولت کا دعویٰ

سرینگر(این این آئی)بھارتی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینا لیسز ونگ (را) کے سابق سربراہ ایس ایس دولت نے کہا ہے کہ دفعہ 370 ہمیشہ کیلئے ختم ہو گئی ہے اوراب اسے بحال نہیں کیا جائے گا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایس ایس دولت نے سری نگر میں قائم ایک خبر رساں ایجنسی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے… Continue 23reading دفعہ 370 ہمیشہ کیلئے ختم ہو گئی اب اسے بحال نہیں کیا جائے گا، را کے سابق سربراہ ایس ایس دولت کا دعویٰ

ایف بی آر کو جیولرز ، پراپرٹی ڈیلرز کے ریکارڈ کی چھان بین کا اختیار مل گیا

datetime 16  جولائی  2021

ایف بی آر کو جیولرز ، پراپرٹی ڈیلرز کے ریکارڈ کی چھان بین کا اختیار مل گیا

لاہو ر(این این آئی) ایف بی آر کی خصوصی ٹیموں کو جیولرز اور بلڈرز کی آن لائن چھان بین کا اختیار دے دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت ایف بی آر کی خصوصی ٹیمیں ڈویلپرز ، بلڈرز اور جیولرز کے ریکارڈ کی مکمل آن لائن چھان بین کرسکیں گی، ڈی… Continue 23reading ایف بی آر کو جیولرز ، پراپرٹی ڈیلرز کے ریکارڈ کی چھان بین کا اختیار مل گیا

موجودہ صورتحال کا الزام پاکستان پر دھرنا انتہائی ناانصافی ہے،امن میں دلچسپی نہیں ہوتی تو کابل کیوں جاتا، وزیراعظم عمران خان

datetime 16  جولائی  2021

موجودہ صورتحال کا الزام پاکستان پر دھرنا انتہائی ناانصافی ہے،امن میں دلچسپی نہیں ہوتی تو کابل کیوں جاتا، وزیراعظم عمران خان

تاشقند (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک نے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے پاکستان سے زیادہ کوششیں نہیں کیں، افغانستان میں جو کچھ ہورہا ہے اس کا الزام پاکستان پر دھرنا انتہائی نا انصافی ہے،امن میں دلچسپی نہیں ہوتی تو کابل کیوں جاتا،پاکستان نے گزشتہ… Continue 23reading موجودہ صورتحال کا الزام پاکستان پر دھرنا انتہائی ناانصافی ہے،امن میں دلچسپی نہیں ہوتی تو کابل کیوں جاتا، وزیراعظم عمران خان

ثانیہ مرزا کے ڈانس مووز وائرل

datetime 16  جولائی  2021

ثانیہ مرزا کے ڈانس مووز وائرل

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کے ڈانس مووز نے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ثانیہ نے امریکی گلوکارہ دوجا کیٹ کے گانے ’کِس می مور‘ میں ڈانس کرتے ایک… Continue 23reading ثانیہ مرزا کے ڈانس مووز وائرل

پاک فضائیہ طالبان کی فضائی مدد کر رہی ہے، پاکستان نے افغان نائب صدر اللہ صالح کے الزامات مسترد کر دئیے

datetime 16  جولائی  2021

پاک فضائیہ طالبان کی فضائی مدد کر رہی ہے، پاکستان نے افغان نائب صدر اللہ صالح کے الزامات مسترد کر دئیے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے ان الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے الزامات جنگ زدہ افغانستان میں افغان سربراہی اور افغانوں پر مشتمل حل میں کردار ادا کرنے کی پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کو مجروح کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق امراللہ صالح نے ایک… Continue 23reading پاک فضائیہ طالبان کی فضائی مدد کر رہی ہے، پاکستان نے افغان نائب صدر اللہ صالح کے الزامات مسترد کر دئیے

ملک بھر کے ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ پر لانے کیلئے نیا نظام متعارف

datetime 16  جولائی  2021

ملک بھر کے ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ پر لانے کیلئے نیا نظام متعارف

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ملک بھر کے ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ پر لانے کیلئے ٹیکس وصولی کا نیا مشینی نظام متعارف کرا دیا۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے دکانداروں، شاپنگ مالز اور ڈیپارٹمنٹل اسٹورز سے ٹیکس وصولی کا مشینی نظام(پوائنٹ آف سیلز) متعارف کرایا ہے، پوائنٹ آف سیلز سسٹم… Continue 23reading ملک بھر کے ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ پر لانے کیلئے نیا نظام متعارف

ریلوے میں پہلی بار عیدکے موقع پر سپیشل ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ

datetime 16  جولائی  2021

ریلوے میں پہلی بار عیدکے موقع پر سپیشل ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی )ریلوے میں پہلی بار عید الاضحی کے موقع پر عید سپیشل ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ عید پر معمول کی ٹرینوں کے ساتھ دو، دو اضافی کوچز کی تجویز زیر غور ہے۔ترجمان ریلوے کے مطابق ملت ایکسپریس حادثے کے بعد ایگزامنرز نے بوسیدہ بوگیوں… Continue 23reading ریلوے میں پہلی بار عیدکے موقع پر سپیشل ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ