بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

ریلوے میں پہلی بار عیدکے موقع پر سپیشل ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ

datetime 16  جولائی  2021

ریلوے میں پہلی بار عیدکے موقع پر سپیشل ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی )ریلوے میں پہلی بار عید الاضحی کے موقع پر عید سپیشل ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ عید پر معمول کی ٹرینوں کے ساتھ دو، دو اضافی کوچز کی تجویز زیر غور ہے۔ترجمان ریلوے کے مطابق ملت ایکسپریس حادثے کے بعد ایگزامنرز نے بوسیدہ بوگیوں… Continue 23reading ریلوے میں پہلی بار عیدکے موقع پر سپیشل ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ

بھائی کے ساتھ ڈانس کرنے پر مہوش حیات کو صنفی تنقید کا سامنا

datetime 16  جولائی  2021

بھائی کے ساتھ ڈانس کرنے پر مہوش حیات کو صنفی تنقید کا سامنا

کراچی (این این آئی)اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے بھائی کے ساتھ مختصر ڈانس ویڈیو شیئر کیے جانے کے بعد انہیں اور ان کے بھائی کو صنفی تنقید کا نشانہ جا رہا ہے۔مہوش حیات ماضی میں بھی بھائی کے ساتھ ڈانس ویڈیوز شیئر کر چکی ہیں اور ماضی میں بھی انہیں تنقید کا سامنا رہا… Continue 23reading بھائی کے ساتھ ڈانس کرنے پر مہوش حیات کو صنفی تنقید کا سامنا

لیگیوںکا بس چلے تو ملک بنانے کا کریڈٹ نواز شریف کو دے دیں

datetime 16  جولائی  2021

لیگیوںکا بس چلے تو ملک بنانے کا کریڈٹ نواز شریف کو دے دیں

لاہور (این این آئی) تر جمان پنجاب حکومت، بانی ممبرپی ٹی آئی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہ ہے کہ لیگیوںکا بس چلے تو ملک بنانے کا کریڈٹ نواز شریف کو دیدیں،میاں صاحب نے تو قرض اتارو ملک سنوارو کے خواب دکھائے پھر اس پیسے سے اپنی نسل سنواری،’’ شیر‘‘ مشرف کا مقابلہ کرنے… Continue 23reading لیگیوںکا بس چلے تو ملک بنانے کا کریڈٹ نواز شریف کو دے دیں

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں پہلوان زیادہ پلیئرز کم ہیں، عاقب جاوید

datetime 16  جولائی  2021

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں پہلوان زیادہ پلیئرز کم ہیں، عاقب جاوید

لاہور (این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں پہلوان زیادہ پلیئرز کم ہیں۔ایک انٹرویومیں سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہاکہ پی ایس ایل میں پرفارم کرنے والوں کو منتخب کر لیا گیا ہے، ٹیم کا کمبی نیشن کیا بنے گا ؟ ایک ایک پوزیشن… Continue 23reading پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں پہلوان زیادہ پلیئرز کم ہیں، عاقب جاوید

ایک وفاقی وزیر نے کسی کو’’کتا‘‘کہا جس پرلوگ مشتعل ہوئے، راجہ فاروق حیدر خان

datetime 16  جولائی  2021

ایک وفاقی وزیر نے کسی کو’’کتا‘‘کہا جس پرلوگ مشتعل ہوئے، راجہ فاروق حیدر خان

مظفر آباد (این این آئی)وزیر اعظم آزاد کشمیر و صدر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہاہے کہ ایک وفاقی وزیر نے کسی کو’’کتا‘‘کہا جس پرلوگ مشتعل ہوئے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ایک وفاقی وزیر نے کسی کو’’کتا‘‘کہا جس پرلوگ مشتعل ہوئے، لوگوں نے انڈے پھینکے اور وفاقی وزراکے گارڈز نے… Continue 23reading ایک وفاقی وزیر نے کسی کو’’کتا‘‘کہا جس پرلوگ مشتعل ہوئے، راجہ فاروق حیدر خان

موٹر وے پر حادثہ، پولیس کو گاڑی سے ایک کروڑ چالیس لاکھ روپے مل گئے

datetime 16  جولائی  2021

موٹر وے پر حادثہ، پولیس کو گاڑی سے ایک کروڑ چالیس لاکھ روپے مل گئے

اسلام آباد(آن لائن)موٹروے پولیس نے ایمانداری کی روایت برقرار رکھتے ہوئے ایک کروڑ چالیس لاکھ روپے نقد مالک کے حوالے کر دئیے۔ ابراہیم اسلام آباد سے پشاور کی جانب موٹروے سے سفر کر رہا تھا، گاڑی حادثے کا شکار ہونے کے بعد ڈرائیور نے مذکورہ رقم کے بارے میں موٹروے پولیس کو اطلاع دی تھی۔… Continue 23reading موٹر وے پر حادثہ، پولیس کو گاڑی سے ایک کروڑ چالیس لاکھ روپے مل گئے

ماڈل نایاب قتل کیس میں اہم پیش رفت، پولیس نے ماڈل کے قاتل کو گرفتار کر لیا

datetime 16  جولائی  2021

ماڈل نایاب قتل کیس میں اہم پیش رفت، پولیس نے ماڈل کے قاتل کو گرفتار کر لیا

لاہور(این این آئی) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب کے کیس میں بڑی پیشرفت ہو ئی ہے،پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ پولیس نے سی سی ٹی وی میں نظر آنے والے مشتبہ شخص عمیر کو حراست… Continue 23reading ماڈل نایاب قتل کیس میں اہم پیش رفت، پولیس نے ماڈل کے قاتل کو گرفتار کر لیا

ملک میں مہنگائی کے برسوں پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 16  جولائی  2021

ملک میں مہنگائی کے برسوں پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر محمد پرویز ملک ،جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات ، بجلی اور ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کو فور ی طور پر واپس لیا جائے ۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عوام پہلے ہی فاقوں پر مجبور کردینے والے مہنگائی اور… Continue 23reading ملک میں مہنگائی کے برسوں پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے

افغانستان کے خود مختار اور آزاد ملک بننے میں ہم مکمل حمایت کریں گے، چین

datetime 16  جولائی  2021

افغانستان کے خود مختار اور آزاد ملک بننے میں ہم مکمل حمایت کریں گے، چین

بیجنگ (این این آئی) چین نے امریکا کو افغان مسائل کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم افغانستان کو ایک آزاد اور خودمختار ملک بننے کیلئے مکمل حمایت کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی اسلامی پالیسی کو آگے لے کر چل سکے۔چینی وزارت خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading افغانستان کے خود مختار اور آزاد ملک بننے میں ہم مکمل حمایت کریں گے، چین