بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

سبحان اللہ، جمعہ کے روز دوپہر کے وقت خانہ کعبہ کا سایہ تھوڑی دیر کیلئے غائب ہو گیا

datetime 17  جولائی  2021

سبحان اللہ، جمعہ کے روز دوپہر کے وقت خانہ کعبہ کا سایہ تھوڑی دیر کیلئے غائب ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز سعودی وقت کے مطابق سورج 12 بج کر 26 منٹ اور 44 سیکنڈ پر عین خانہ کعبہ کے اوپر آگیا، اس وقت اس کا زاویہ 89.57.56 تھا۔ اس موقع پر خانہ کعبہ کا سایہ بھی غائب ہو گیا کیونکہ سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر تھا۔خیال رہے کہ اس حوالے سے… Continue 23reading سبحان اللہ، جمعہ کے روز دوپہر کے وقت خانہ کعبہ کا سایہ تھوڑی دیر کیلئے غائب ہو گیا

مسلمان ممالک کاحکومت مخالف عناصر کو دبانے کیلئے اسرائیلی جاسوسی نظام استعمال کرنے کا انکشاف

datetime 17  جولائی  2021

مسلمان ممالک کاحکومت مخالف عناصر کو دبانے کیلئے اسرائیلی جاسوسی نظام استعمال کرنے کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ بعض عرب اور مسلمان ممالک اپنے ہاں اپوزیشن اور حکومت مخالف عناصر کو دبانے کیلئے اسرائیل کا تیار کردہ جاسوسی نظام استعمال کررہے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ متعدد حکومتوں نے اسرائیلی ساختہ ایک انفارمیشن پروگرام کا استعمال کیا ہے جس میں اسرائیل ،… Continue 23reading مسلمان ممالک کاحکومت مخالف عناصر کو دبانے کیلئے اسرائیلی جاسوسی نظام استعمال کرنے کا انکشاف

عازمینِ حج کی مکہ مکرمہ آمد شروع ہوگئی

datetime 17  جولائی  2021

عازمینِ حج کی مکہ مکرمہ آمد شروع ہوگئی

مکہ مکرمہ (این این آئی)مناسکِ حج کی ادائیگی کے لیے عازمین کی مکہ مکرمہ آمد شروع ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے محدود عازمین کو حج کی ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق پیر کو وقوفِ عرفات ادا کیا جائے گااور مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا جائے گا۔اس سال 60… Continue 23reading عازمینِ حج کی مکہ مکرمہ آمد شروع ہوگئی

عوام کی غیر ذمہ داری کا نتیجہ پاکستان کا وہ شہر جہاں کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی

datetime 17  جولائی  2021

عوام کی غیر ذمہ داری کا نتیجہ پاکستان کا وہ شہر جہاں کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی

کراچی (این این آئی)کراچی میں کوونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا، شہرِ قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیس مثبت آنے کی شرح 20 اعشاریہ 34 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 5 ہزار 6 سو 50… Continue 23reading عوام کی غیر ذمہ داری کا نتیجہ پاکستان کا وہ شہر جہاں کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی

موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی

datetime 17  جولائی  2021

موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی

گھوٹکی،اسلام آباد ( آن لائن ، این این آئی)گھوٹکی کے علاقے رونتی میں موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کردی جس سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق موٹروے 5 پر ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں نے حملہ کیا جس میں مسلح ڈاکوؤں نے موٹروے کے دو مقامات پر فائرنگ کی۔ڈاکوؤں کی فائرنگ… Continue 23reading موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی

لاہور پولیس نے ایک ہی واقعے میں گرفتار ملزمان کیخلاف دوسرا مقدمہ درج کرکے نئی مثال قائم کردی

datetime 17  جولائی  2021

لاہور پولیس نے ایک ہی واقعے میں گرفتار ملزمان کیخلاف دوسرا مقدمہ درج کرکے نئی مثال قائم کردی

لاہور( این این آئی)لاہور پولیس نے ایک ہی واقعے میں گرفتار ملزمان کے خلاف دوسرا مقدمہ درج کرکے نئی مثال قائم کردی۔تھانہ شالیمار میں پہلا مقدمہ ریسٹورینٹ مالک نعمت اللہ کی مدعیت میں درج کرکے دو ملزمان عثمان اور شاہد کو گرفتار کیا گیا جبکہ گرفتار ملزمان کے خلاف دوسرا مقدمہ تھانے کے اے ایس… Continue 23reading لاہور پولیس نے ایک ہی واقعے میں گرفتار ملزمان کیخلاف دوسرا مقدمہ درج کرکے نئی مثال قائم کردی

طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کی لڑائی میں بھارتی صحافی مارا گیا

datetime 17  جولائی  2021

طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کی لڑائی میں بھارتی صحافی مارا گیا

کابل(این این آئی)افغانستان میں فرنٹ لائن پر سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ کی رپورٹنگ کرتے ہوئے بھارتی صحافی دانش صدیقی جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے بھارت سے تعلق رکھنے والے پلٹزر ایوارڈ یافتہ فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی اسپن بولدک میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کی عکس… Continue 23reading طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کی لڑائی میں بھارتی صحافی مارا گیا

علی امین گنڈا پور کو آزاد کشمیر سے نکل جانے کا حکم

datetime 17  جولائی  2021

علی امین گنڈا پور کو آزاد کشمیر سے نکل جانے کا حکم

مظفر آباد (این این آئی)آزاد جموں و کشمیر میں ایک کے بعد ایک تنازع کا شکار ہونے والے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈاپور پر وادی کے الیکشن کمیشن نے انتخابی جلسوں اور ریلیوں میں شرکت اور تقاریر پر پابندی لگادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے سیکرٹری… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کو آزاد کشمیر سے نکل جانے کا حکم

عثمان مرزاکیس متاثرہ لڑکے اور لڑکی نے ملزمان کو شناخت کرلیا

datetime 17  جولائی  2021

عثمان مرزاکیس متاثرہ لڑکے اور لڑکی نے ملزمان کو شناخت کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)لڑکی لڑکا برہنہ تشدد کیس میں2 ملزمان کو متاثرہ فریق نے پہچان لیاتفصیلات کے مطابق عدالت نے بلال مروت اور محب بنگش کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیجا تھا،پولیس نے مرکزی ملزمان کی نشاندہی پر بلال مروت اور محب بنگش کو گرفتار کیا تھا،شناخت پریڈ کا مرحلہ گزشتہ روز اڈیالہ جیل… Continue 23reading عثمان مرزاکیس متاثرہ لڑکے اور لڑکی نے ملزمان کو شناخت کرلیا