منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

افغانستان میں شدید جھڑپیں طالبان کے حملے میں کاپیسا کے ڈپٹی گورنر ہلاک

datetime 17  جولائی  2021

افغانستان میں شدید جھڑپیں طالبان کے حملے میں کاپیسا کے ڈپٹی گورنر ہلاک

کابل،د وحہ (این این آئی) افغانستان کے مختلف اضلاع میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں اور تازہ جھڑپوں میں کاپیسا کے ڈپٹی گورنر عزیز الرحمان طالبان حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کاپیسا کے ڈپٹی گورنر عزیز الرحمان تواب گزشتہ روز ضلع نجراب میں طالبان کے حملے میں… Continue 23reading افغانستان میں شدید جھڑپیں طالبان کے حملے میں کاپیسا کے ڈپٹی گورنر ہلاک

چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام بند کر دیا تمام پاکستانی ملازمین کو بھی فارغ کر دیا گیا

datetime 17  جولائی  2021

چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام بند کر دیا تمام پاکستانی ملازمین کو بھی فارغ کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )کوہستان میں چینی انجینئرز کی ہلاکت کیبعد چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام بند کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق داسو ڈیم پر کام کرنے والی چینی کمپنی چائنا گیزوبا کی جانب سے حکومت پاکستان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ 14 جولائی کو پیش… Continue 23reading چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام بند کر دیا تمام پاکستانی ملازمین کو بھی فارغ کر دیا گیا

وزیر اعظم ، وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ کی کالز کے باوجود معاملہ بڑھ گیا داسو واقعہ، وزیراعظم کی وزیرخارجہ کوفوراًچین جانے کی ہدایت

datetime 17  جولائی  2021

وزیر اعظم ، وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ کی کالز کے باوجود معاملہ بڑھ گیا داسو واقعہ، وزیراعظم کی وزیرخارجہ کوفوراًچین جانے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چین کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے تمام چینی ورکرز کو فول پروف سکیورٹی دینگے،چین کے 15 ماہرین داسو واقعہ کی تحقیقات میں شامل ہوئے ہیں، اعلیٰ سطحی تحقیقات کررہے ہیں ،ملزمان کو جلد پکڑ لینگے ،پاک،چین دوستی کے دشمنوں… Continue 23reading وزیر اعظم ، وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ کی کالز کے باوجود معاملہ بڑھ گیا داسو واقعہ، وزیراعظم کی وزیرخارجہ کوفوراًچین جانے کی ہدایت

ذوالفقار مرزا کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

datetime 17  جولائی  2021

ذوالفقار مرزا کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کی سیاست میں بڑی ہلچل ،گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعظم عمران خان کے مشیر کی ذوالفقار مرزا سے اہم ملاقات ، میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور ذوالفقار مرزا کی ملاقات پونے گھنٹے تک جاری رہی۔جس میں وزیراعظم کے مشیر محمود مولوی بھی شامل تھے۔جبکہ ذوالفقار مرزا کے… Continue 23reading ذوالفقار مرزا کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

سعودی عرب میں اب نماز کے وقت بھی کاروباری مراکز کھلے رہیں گے سعودی حکومت نے پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا

datetime 17  جولائی  2021

سعودی عرب میں اب نماز کے وقت بھی کاروباری مراکز کھلے رہیں گے سعودی حکومت نے پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)سعودی عرب میں نماز کے اوقات کے دوران دکانیں اور کاروبار بند رکھنے کی پابندی ختم کر دی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی ایوان ہائے صنعت و تجارت کے سربراہ عجلان بن عبدالعزیز العجلان کی جانب سے ایک سرکلر جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق مملکت بھر میں نماز کے اوقات… Continue 23reading سعودی عرب میں اب نماز کے وقت بھی کاروباری مراکز کھلے رہیں گے سعودی حکومت نے پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا

عثمان مرزا کیس ملزمان متاثرہ جوڑے کو 11لاکھ روپے واپس کرنے پر تیار ہو گئے

datetime 17  جولائی  2021

عثمان مرزا کیس ملزمان متاثرہ جوڑے کو 11لاکھ روپے واپس کرنے پر تیار ہو گئے

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تھانہ گولڑہ میں نازیبا ویڈیوبنانے، تشدد اور بلیک میلنگ کیس میں گرفتار عثمان مرزا سمیت چار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں تین روزہ توسیع کردی۔اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ وقار گوندل نے تھانہ گولڑہ کی حدود میں فلیٹ میں لڑکا اور لڑکی نازیبا ویڈیوبنانے، تشدد… Continue 23reading عثمان مرزا کیس ملزمان متاثرہ جوڑے کو 11لاکھ روپے واپس کرنے پر تیار ہو گئے

عفت عمر کو اداکارہ کے انتقال پر خوشی کا اظہار کرنا مہنگا پڑگیا

datetime 17  جولائی  2021

عفت عمر کو اداکارہ کے انتقال پر خوشی کا اظہار کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عفت عمر نے بھارتی اداکارہ کی موت کی خبر پر ‘واؤ’ کا کمنٹ کرنے کی وضاحت دیتے ہوئے اپنی غلطی تسلیم کرلی۔عفت عمر کی ایک پوسٹ پر سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ آپ کو شرم آنی چاہیے، کسی کی موت کی خبر پر آپ ‘واؤ’کا کمنٹ… Continue 23reading عفت عمر کو اداکارہ کے انتقال پر خوشی کا اظہار کرنا مہنگا پڑگیا

سی ایس ایس میں دو بار ناکام ہونے پر لڑکی نے خود کشی کرلی

datetime 17  جولائی  2021

سی ایس ایس میں دو بار ناکام ہونے پر لڑکی نے خود کشی کرلی

لاہور( این این آئی ، مانیٹرنگ ڈیسک)سی ایس ایس کی تیاری کیلئے ملتان سے لاہور آنے والی لڑکی کی پنکھے سے پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے ،سی سی پی او نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ۔پولیس کے مطابق ملتان کی رہائشی لڑکی ندا نے پانچ روز قبل نواب ٹائون کے علاقے نشیمن… Continue 23reading سی ایس ایس میں دو بار ناکام ہونے پر لڑکی نے خود کشی کرلی

این ایل سی کی جانب سے سی پیک منصوبوں کے بغیر ٹینڈر ٹھیکے دینے کا انکشاف‎

datetime 17  جولائی  2021

این ایل سی کی جانب سے سی پیک منصوبوں کے بغیر ٹینڈر ٹھیکے دینے کا انکشاف‎

اسلام آباد(آن لائن) پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے قومی احتساب بیورو کو بھجوائے گئے کیسز پر پیشرفت کی رپورٹ طلب کر لی ہے اور کہا ہے کہ نیب کو بتانا پڑے گا کہ اس نے 400 ارب روپے سے زائد کی ریکوری کس سے کی ہے ؟ جبکہ خواجہ آصف نے پی اے سی سے… Continue 23reading این ایل سی کی جانب سے سی پیک منصوبوں کے بغیر ٹینڈر ٹھیکے دینے کا انکشاف‎