اگر جولائی میں دھند نہ چھائی تو آزاد کشمیر میں الیکشن ن لیگ جیتے گی، مریم نواز
برنالہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر جولائی کے مہینے میں دھند نہ چھائی تو آزاد کشمیر میں الیکشن (ن)لیگ جیتے گی،مسلم لیگ (ن)اب وہ پرانی جماعت نہیں رہی، اگرالیکشن چوری کرنے کی کوشش کی تو عمران خان کابہت بڑا نقصان ہوگا، جب کشمیرکامقدمہ ہارکرآئیں گے… Continue 23reading اگر جولائی میں دھند نہ چھائی تو آزاد کشمیر میں الیکشن ن لیگ جیتے گی، مریم نواز