بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

گرمی کے ستائے عوام کے لیے خوشخبری !محکمہ موسمیات نے سندھ، بلوچستان اور کشمیر میں بارش کی پیشگوئی کردی

datetime 16  جولائی  2021

گرمی کے ستائے عوام کے لیے خوشخبری !محکمہ موسمیات نے سندھ، بلوچستان اور کشمیر میں بارش کی پیشگوئی کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ، بلوچستان اور کشمیر میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعه کے روز بلوچستان اور سندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع ہے ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم ہفتہ کے روز… Continue 23reading گرمی کے ستائے عوام کے لیے خوشخبری !محکمہ موسمیات نے سندھ، بلوچستان اور کشمیر میں بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد میں کنووں کی کھدائی کے دوران زمین سے تیل نکل آیا

datetime 16  جولائی  2021

اسلام آباد میں کنووں کی کھدائی کے دوران زمین سے تیل نکل آیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایچ 13 میں پانی کے لیے کنوؤں کی کھدائی کے دوران مبینہ طور پر زمین سے تیل نکل آیا ہے۔حکام کے مطابق اس واقعہ کے بعد درجن بھر رہائشیوں نے کھدائی کرکے پائپ لگا کر ’تیل‘ نکال کر اور اسے پمپ لگا کر فروخت کرنا شروع… Continue 23reading اسلام آباد میں کنووں کی کھدائی کے دوران زمین سے تیل نکل آیا

یورینیم کو 90 فیصد تک افزودہ کر سکتے ہیں، ایران کا دعویٰ

datetime 16  جولائی  2021

یورینیم کو 90 فیصد تک افزودہ کر سکتے ہیں، ایران کا دعویٰ

تہران (این این آئی)ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ یورینیم کو 90 فیصد تک خالص افزودہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو نیوکلیئر ہتھیار کی بنیاد کے لیے ضروری ہے۔عرب نیوز کے مطابق صدر حسن روحانی نے بدھ کو کابینہ کے ایک اجلاس میں کہا کہ ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن 20 فیصد اور… Continue 23reading یورینیم کو 90 فیصد تک افزودہ کر سکتے ہیں، ایران کا دعویٰ

جو شخص شہباز شریف کی میٹرو بس نہ چلا سکے وہ 22 کروڑ عوام پہ مسلط ہے ، مریم اورنگزیب

datetime 16  جولائی  2021

جو شخص شہباز شریف کی میٹرو بس نہ چلا سکے وہ 22 کروڑ عوام پہ مسلط ہے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ جو شخص شہباز شریف کی میٹرو بس نہ چلا سکے وہ 22 کروڑ عوام پہ مسلط ہے ، جو نواز شریف اور شہباز شریف کے بنائے ہوئے منصوبے نہیں چلا سکتا وہ ملک کو تباہ ہی کرے گا۔اپنے بیان میں… Continue 23reading جو شخص شہباز شریف کی میٹرو بس نہ چلا سکے وہ 22 کروڑ عوام پہ مسلط ہے ، مریم اورنگزیب

بیٹسمین محمد حفیظ اپنے 18 سالہ کرکٹ کیرئیر میں نویں دورہ انگلینڈ کو یادگار بنانے کیلئے پرعزم، معروف بلے باز کی خوبصورت باتیں

datetime 16  جولائی  2021

بیٹسمین محمد حفیظ اپنے 18 سالہ کرکٹ کیرئیر میں نویں دورہ انگلینڈ کو یادگار بنانے کیلئے پرعزم، معروف بلے باز کی خوبصورت باتیں

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی اور تجربہ کار مڈل آرڈر بیٹسمین محمد حفیظ اپنے 18 سالہ کرکٹ کیرئیر میں نویں دورہ انگلینڈ کو یادگار بنانے کیلئے پرعزم ہیں اور کہاہے کہ قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کی طرح انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف بھی ٹی ٹوئنٹی میچز… Continue 23reading بیٹسمین محمد حفیظ اپنے 18 سالہ کرکٹ کیرئیر میں نویں دورہ انگلینڈ کو یادگار بنانے کیلئے پرعزم، معروف بلے باز کی خوبصورت باتیں

افغان حکومت طالبان سے مذاکرات کرے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے، روس

datetime 16  جولائی  2021

افغان حکومت طالبان سے مذاکرات کرے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے، روس

دوشنبہ (این این آئی) افغانستان کے لیے روس کے اعلیٰ عہدیدار نے افغان حکومت پر منافقت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے مستقبل کے لیے طالبان کے ساتھ باقاعدہ مذاکرات شروع کرنے کی ضرورت ہے، اس پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔غیرملکی خبر ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے لیے… Continue 23reading افغان حکومت طالبان سے مذاکرات کرے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے، روس

ترکی میں موجود حریم شاہ بالوں کو ڈائے کرواتے مشکل میں پھنس گئیں

datetime 16  جولائی  2021

ترکی میں موجود حریم شاہ بالوں کو ڈائے کرواتے مشکل میں پھنس گئیں

استنبول (این این آئی)سیر و تفریح کی غرض سے تْرکی میں موجود پاکستان کی متنازع ٹک ٹاکر اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ مشکل میں پھنس گئیں۔ حریم شاہ کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اْنہیں پریشان حال اور مشکل میں دیکھا جا سکتا ہے۔حریم شاہ کی جانب سے شیئر کی… Continue 23reading ترکی میں موجود حریم شاہ بالوں کو ڈائے کرواتے مشکل میں پھنس گئیں

بری حرکات سے منع کرنے پر خاتون نے بیٹی سے ملکر سگے بیٹے کو زہر دیکر مارڈالا

datetime 16  جولائی  2021

بری حرکات سے منع کرنے پر خاتون نے بیٹی سے ملکر سگے بیٹے کو زہر دیکر مارڈالا

فیصل آباد(این این آئی) 236ر۔ب حسن بلاک کے رہائشی نوجوان فیضان ولد نذیراحمد کو اسکی والدہ نے بری حرکات پر منع کرنے سے دوماہ قبل گھر سے نکالا ہوا تھا اسکے ہمسائے سکندر حیات نے صدر پولیس کو قانونی کارروائی کرواتے ہوئے بتایا کہ مقتول فیضان اپنے گھر میں اچانک مردہ حالت میں پایاگیا‘ اسکی… Continue 23reading بری حرکات سے منع کرنے پر خاتون نے بیٹی سے ملکر سگے بیٹے کو زہر دیکر مارڈالا

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ،جھولا جھولتے 6000 فٹ کی بلندی سے گرنے والی خواتین معجزانہ طور پر بچ گئیں

datetime 16  جولائی  2021

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ،جھولا جھولتے 6000 فٹ کی بلندی سے گرنے والی خواتین معجزانہ طور پر بچ گئیں

ماسکو (این این آئی) روس کے علاقے داغستان میں واقع وادی سولاک میں جھولا جھولتی خواتین تقریبا 6000 فٹ کی بلندی سے نیچے گِر گئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔مذکورہ واقعہ جھولے کی پول سے ٹکر کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں دونوں خواتین پھسل کر نیچے جاگریں… Continue 23reading جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ،جھولا جھولتے 6000 فٹ کی بلندی سے گرنے والی خواتین معجزانہ طور پر بچ گئیں