بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

پانچویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دیدی گئی

datetime 16  جولائی  2021

پانچویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دیدی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلامی تعلیمات کے فروغ کیلئے پنجاب میں پہلی تا پانچویں جماعت قرآن پاک کی تعلیم لازمی مضمون قرار دے دی گئی۔پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی اور سرکاری سکولوں میں قرآن پاک کی ناظرہ تعلیم لازمی ہو گی ، ہفتے میں 3 تا 4… Continue 23reading پانچویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دیدی گئی

وزیراعظم عمران خان نے بھارتی صحافی کو سوال کرنے پر کرارا جواب دے دیا

datetime 16  جولائی  2021

وزیراعظم عمران خان نے بھارتی صحافی کو سوال کرنے پر کرارا جواب دے دیا

تاشقند (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو کب سے کہہ رہے ہیں مہذب ہمسائے بن کر رہیں لیکن کیا کریں آر ایس ایس کی آئیڈیالوجی بیچ میں آ گئی ہے۔وزیر اعظم سے تاشقند میں وسطی و جنوبی ایشیائی رہنما روابط کانفرنس کے موقع پر بھارتی صحافی نے سوال کیا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے بھارتی صحافی کو سوال کرنے پر کرارا جواب دے دیا

امریکی ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

datetime 16  جولائی  2021

امریکی ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر میں گراوٹ کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں55پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید… Continue 23reading امریکی ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

حکومت نے آٹا، چینی اورگھی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

datetime 16  جولائی  2021

حکومت نے آٹا، چینی اورگھی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

اسلام آباد(آن لائن ) ای سی سی اجلاس میں آٹے کا تھیلا 150 روپے، چینی 17 روپے اورگھی کی فی کلوقیمتوں میں 90 روپے اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس میں اشیائے خوردونوش مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی۔ چینی کی فی کلوقیمت میں 17 روپے کا… Continue 23reading حکومت نے آٹا، چینی اورگھی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

سعودی عرب نے حج سے قبل کورونا فراڈ کی سازش ناکام بنادی، 120سے زائد افراد گرفتار

datetime 16  جولائی  2021

سعودی عرب نے حج سے قبل کورونا فراڈ کی سازش ناکام بنادی، 120سے زائد افراد گرفتار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے حج کے آغاز سے 2 روز قبل جعلی کورونا ویکسین اور ٹیسٹ کے سرٹیفکیٹس کی خریداری یا فراہمی کے الزام میں 120 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے سر کاری میڈیاکے مطابق ملزمان میں وزارت صحت کے 9 عہدیدار بھی شامل ہیں جن سب… Continue 23reading سعودی عرب نے حج سے قبل کورونا فراڈ کی سازش ناکام بنادی، 120سے زائد افراد گرفتار

دووفاقی وزراء کا شاہی قافلہ 34 گاڑیوں کے جھرمٹ میں ننکانہ صاحب میں داخل

datetime 16  جولائی  2021

دووفاقی وزراء کا شاہی قافلہ 34 گاڑیوں کے جھرمٹ میں ننکانہ صاحب میں داخل

ننکانہ صاحب(این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور و اوقاف پیر نور الحق قادری اور وفاقی وزیر انسدادِ منشیات اعجاز شاہ کے ہمراہ ننکانہ صاحب میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کی رفتار کا جائزہ لینے کیلئے جب ننکانہ صاحب پہنچے تو انکے ساتھ پروٹوکول میں گاڑیوں کا ایک جم غفیر تھا اور ان کے… Continue 23reading دووفاقی وزراء کا شاہی قافلہ 34 گاڑیوں کے جھرمٹ میں ننکانہ صاحب میں داخل

میاں جلیل شرقپوری نے علما ءکرام کا نیا پلیٹ فارم بنانے کا اعلان کردیا

datetime 16  جولائی  2021

میاں جلیل شرقپوری نے علما ءکرام کا نیا پلیٹ فارم بنانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نےعید کے بعد تمام علماء کرام اکٹھے ہونے کا عندیہ دے دیا، باقاعدہ علماء کرام کا نیا پلیٹ فارم بنے گا، علماکرام ہی ملک کو درست سمت کی طرف لے کر جاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ممبر پنجاب اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے اتحاد اہلسنت… Continue 23reading میاں جلیل شرقپوری نے علما ءکرام کا نیا پلیٹ فارم بنانے کا اعلان کردیا

سال کے 300 دن سو کر گزارنے والا شخص

datetime 16  جولائی  2021

سال کے 300 دن سو کر گزارنے والا شخص

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سال کے 300 دن سو کر گزارنے والا شخص، جی ہاں یہ جان کر آپ کو بھی حیرانی ہو گی کہ بھارت کا ایک شہری جو سال میں تقریباً تین سو دن سو کر گزارتا ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ شخص مہینے میں تقریباً 25دن سویا رہتا ہے اس… Continue 23reading سال کے 300 دن سو کر گزارنے والا شخص

آزاد کشمیر میں علی امین گنڈا پور اور مراد سعید کے گارڈز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کر دی

datetime 16  جولائی  2021

آزاد کشمیر میں علی امین گنڈا پور اور مراد سعید کے گارڈز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کر دی

جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)جہلم ویلی میں کھن بندوے کے مقام پر وفاقی وزیرعلی امین گنڈاپور کے قافلے پر پتھراؤ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر کے سیکیورٹی گارڈز نے ہوائی فائرنگ کی،مشتعل افراد نے علی امین گنڈاپور کے قافلے پر انڈے بھی پھینکے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں وفاقی وزراء مراد سعید اور… Continue 23reading آزاد کشمیر میں علی امین گنڈا پور اور مراد سعید کے گارڈز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کر دی