جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

سال کے 300 دن سو کر گزارنے والا شخص

datetime 16  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سال کے 300 دن سو کر گزارنے والا شخص، جی ہاں یہ جان کر آپ کو بھی حیرانی ہو گی کہ بھارت کا ایک شہری جو سال میں تقریباً تین سو دن سو کر گزارتا ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ شخص مہینے میں تقریباً 25دن سویا رہتا ہے اس کے زیادہ سونے کی وجہ کچھ اور نہیں بلکہ ایک بیماری ’’ایکسس ہائپر سومنیا‘‘ نامی بیماری ہے جس کے باعث وہ زیادہ تر نیند میں ہی رہتا ہے ۔ انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس شخص کا تعلق بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع ناگور کے ایک گائو بھادوا سے ہے ۔ یہ شخص اپنے تمام کام کھانا پینا اور نہانا نیند میں ہی کرتا ہے یہ 23سال قبل اس عارضہ میں مبتلا ہوا ۔ رپورٹ کے مطابق یہ نیند میں اپنی کریانہ کی دکان مہینے میں صرف پانچ دن کھولتا ہے ، یہ نیند میں باتھ روم جاتا ہے ۔ اس کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ میرے شوہر کی بیماری میں اضافہ ہوتا جارہا ہے لیکن یہ سوچ کر ہمت نہیں ہارتی ایک دن آئے گا کہ وہ بالکل تندرست اور عام زندگی گزارے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…