جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پانچویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دیدی گئی

datetime 16  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلامی تعلیمات کے فروغ کیلئے پنجاب میں پہلی تا پانچویں جماعت قرآن پاک کی تعلیم لازمی مضمون قرار دے دی گئی۔پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی اور سرکاری سکولوں میں قرآن پاک کی ناظرہ تعلیم لازمی ہو گی ، ہفتے میں 3 تا 4 پریڈ قرآن پاک کی پڑھائی کے لئے مختص ہوں گے۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق پہلی جماعت کے طلبا کو قرآنی قاعدہ اور آخری چار صورتیں پڑھائی جائیں گی، دوسری جماعت کے طالبعلموں کو پہلا اور دوسرا پارہ پڑھایا جائے گا۔ تیسری جماعت کے بچوں کو تیسرے سے آٹھواں پارہ پڑھایا جائے گا۔چوتھی جماعت کے طالبعلموں کو 9تا 18 پارہ پڑھایا جائے گا، پانچویں جماعت کے بچوں کو پارہ 19سے پارہ 30 پڑھایا جائے گا، سالانہ امتحان میں قرآن پاک کے مضمون کے پچاس نمبر شامل ہوں گے۔قرآن پاک کی تعلیم رواں سال کے اگست سے شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال سے شروع ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…