جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

“اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کو ٹکٹ دینے کیلئے شاید امیدوار ہی نہ ملیں”‎ سینئر صحافیوں کا پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی پر اظہار خیال

datetime 16  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی ارشاد بھٹی نے کشمیر الیکشن سےمتعلق کہا ہے کہ ایسا نہیں ہے کہ فیڈرل میں عمران خان کی حکومت ہے تو الیکشن جیت جائیں گے مقابلہ بہت ٹف ہو گا ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے

لیکن یہ کہنا قبل ازوقت ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن نے سوال کیا ہے کہ 2023ء کے الیکشن کو آپ کیسے دیکھتے ہیں کے جواب می سینئر صحافی ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ عوام میں پنجاب میں مسلم لیگ ن آگے ہے۔ جو پارٹی حکومت کر رہی ہوتی ہے اسے کچھ سمجھ نہیں آتا کیونکہ اس وقت عوام کیلئے کچھ نظر نہیں آرہا ، عوام کیلئے کچھ کریں گے ، مجھے یہ لگتا ہے کہ 2023ء میں پنجاب میں تحریک انصاف کی ٹکٹیں لینے والا کوئی نہیں ملے گا ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ کیونکہ گورننس ، پرفارمنس ، کرپشن ، مہنگائی اور بیرزگاری سمیت دیگر مسائل ہیں ۔ پروگرام کے اختتام پر سینئر اینکر پرسن کامران شاہد کا کہنا تھا کہ جو وعدے وزیراعظم عمران خان نے کیے ہیں ، جس محبت سے ہمارے ایمان کو خریدا ، انشاء اللہ پاکستان میں دوبارہ میں ووٹ نہ ڈالو ں گا ، مجھے جتنی مایوسی اس گورنمنٹ کی پرفارمنس سے ہوئی ہے کہ آپ اندازہ لگائیں کہ نیب کے متعلق یہ کہا گیا ، وزیر خزانہ کہے رہے ہیں ، تین سال سے بیور و کریسی کام نہیں کر رہی ، بھٹہ بیٹھ گیا ، انویسٹر نہیں آرہا ، بھٹہ بیٹھا دیا ہے ، میں سوچتا ہوں کہ کس بنیاد پر پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا تھا ، کس بنیاد پر ووٹ کاسٹ ہوئے تھے ، افسوس ہی ہوا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…