نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کے ڈانس مووز نے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ثانیہ نے امریکی گلوکارہ دوجا کیٹ کے گانے ’کِس می مور‘ میں ڈانس کرتے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ ’میرے نام میں شامل A میری زندگی میں شامل کافی چیزوں کی نمائندگی کرتا ہے،نہوں نے انگریزی میں ’اے‘ سے شروع ہونے والے الفاظ لکھتے ہوئے بتایا کہ ان کے نام میں شامل اے جارحیت ، خواہش ، کامیابی اور پیار کی حیثیت رکھتا ہے۔ٹینس اسٹار کے ڈانس مووز پر کمنٹ کرتے ہوئے بھارتی گلوکارہ نے کہا کہ ویڈیو کے آغاز میں ثانیہ مرزا کے ڈانس مووز نے میرا دل جیت لیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































