عمران خان سے کہتی ہوں کہ تمہاری بڑی مہربانی، مجھے میرا بیٹا واپس دے دو، ظل شاہ کی دکھیاری ماں کی فریاد
لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ظلِ شاہ کی ماں نے بیٹے کی حفاظت میں ناکامی کا ذمہ دار تحریک انصاف کو قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں ظلِ شاہ کی والدہ نے کہا کہ ان کے بیٹے کو سازش سے قتل کیا گیا، یہ… Continue 23reading عمران خان سے کہتی ہوں کہ تمہاری بڑی مہربانی، مجھے میرا بیٹا واپس دے دو، ظل شاہ کی دکھیاری ماں کی فریاد