اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی اورچینی سرحد سکم پر شدید برفباری ، 400 پھنسے سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا

datetime 13  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکم(این این آئی)سکم سرحد پر تقریباً 400 پھنسے ہوئے سیاحوں کوبچالیا ۔سکم کے بلائی علاقوں میں شدید برف باری سے تمام زمینی رابطے منقطع ہوگئے۔

100 گاڑیاں جن میں تقریباً 400 سیاح سوارت تھے پھنس گئے ۔فوجی حکام کے مطابق مشرقی سکم میں 50 بچوں سمیت تقریباً 400 سیاحوں کو بچالیا جب ان کی گاڑیاں ہمالیائی ریاست کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری کی وجہ سے پھنس گئیں۔ سیاح مشہور سیاحتی مقامات نتھو لا اور سومگو کا دورہ کرنے کے بعد گنگٹوک واپس جا رہے تھے۔یہ سیاح ناتھو لا اور سومگو کا دورہ کرنے کے بعد گنگٹوک واپس جا رہے تھے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ترشقتی کور کے دستوں نے ریاستی پولیس اور سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر انہیں بچانے کے لئے آپریشن شروع کیا۔ سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا اور انہیں پناہ گاہ، گرم کپڑے، طبی امداد اور خوراک فراہم کی گئی۔سیاحوں کے لیے رہائش کا انتظام کیا جن میں 178 مرد، 142 خواتین اور 50 بچے شامل تھے۔گنگٹوک تک گاڑیوں کی آمدورفت کے قابل بنانے کیلئے سڑک کو دوبارہ بحال کردیا-

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…