پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

انگلش کپتان بین اسٹوکس کا کپڑوں سے بھرا بیگ چوری ہوگیا

datetime 13  مارچ‬‮  2023 |

لندن( این این آئی) انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کپڑوں سے بھرا بیگ چوری ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش رگبی ٹیم کا فرانس کے خلاف میچ دیکھنے کے لیے کانٹی کمبریا میں واقعہ اپنے گھر سے لندن کے سفر کے دوران کنگز کراس اسٹیشن پر بین اسٹوکس کاکپڑوں سے بھرا بیگ چوری ہو گیا۔بین اسٹوکس نے سفر کے دوران اپنا بیگ چوری ہونے کی اطلاع سوشل میڈیا پر دی۔سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ کنگس کراس ریلوے اسٹیشن پر جس نے میرا بیگ چوری کیا، میں امید کرتا ہوں کہ میرے کپڑے آپ کے لیے بہت بڑے ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…