پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

احتساب عدالت نے شرجیل انعام میمن کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

datetime 17  اگست‬‮  2021

احتساب عدالت نے شرجیل انعام میمن کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

کراچی(این این آئی)احتساب عدالت نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمااور سابق صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے۔احتساب عدالت نے 30 دن بعد پیش ہونے کا حکم دیدیا۔منگل کوکراچی احتساب عدالت میں شرجیل میمن کی ملک سے باہر جانے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے شرجیل میمن… Continue 23reading احتساب عدالت نے شرجیل انعام میمن کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ نے وفاقی ملازمین کی بھرتیوں اور ترقیوں سے متعلق کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ 20 ماہ کے بعد سنادیا

datetime 17  اگست‬‮  2021

سپریم کورٹ نے وفاقی ملازمین کی بھرتیوں اور ترقیوں سے متعلق کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ 20 ماہ کے بعد سنادیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی دور کے وفاقی ملازمین کی بھرتیوں اور ترقیوں سے متعلق کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ 20 ماہ کے بعد سنانے پر وکیل طارق اسد کا عدالت سے احتجاج کرتے ہوئے کہاہے کہ میرے کلائنٹ فیصلے کے انتظار میں مر گئے اور فیصلہ آج سنایا جا رہا… Continue 23reading سپریم کورٹ نے وفاقی ملازمین کی بھرتیوں اور ترقیوں سے متعلق کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ 20 ماہ کے بعد سنادیا

سندھ میں 23 اگست سے تعلیمی ادارے مشروط طور پر کھولنے کی اجازت

datetime 17  اگست‬‮  2021

سندھ میں 23 اگست سے تعلیمی ادارے مشروط طور پر کھولنے کی اجازت

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزارت تعلیم نے پیر 23 اگست سے تعلیمی ادارے مشروط طور پر کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔، جب کہ والدین کے ویکسین سرٹیفیکیٹ اسکولوں میں جمع کرانے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس وزیراعلی ہائوس میں… Continue 23reading سندھ میں 23 اگست سے تعلیمی ادارے مشروط طور پر کھولنے کی اجازت

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا

datetime 17  اگست‬‮  2021

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا

پشاور(این این آئی) آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ سوات میں سیاحوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کر لیا گیا۔ جن کے قبضے سے موبائیل فونز، آئی پیڈز سمیت لاکھوں کء نقدی برآمد کی گئی ہے۔ افغانستان میں غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ پشاور… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا

سابقہ حکومتوں نے ملک کا ستیاناس کیا ، پی ٹی آئی سوا ستیاناس کی ذمہ دار ہے،سراج الحق برس پڑے

datetime 17  اگست‬‮  2021

سابقہ حکومتوں نے ملک کا ستیاناس کیا ، پی ٹی آئی سوا ستیاناس کی ذمہ دار ہے،سراج الحق برس پڑے

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سابقہ حکومتوں نے ملک کا ستیاناس کیا ، پی ٹی آئی سوا ستیاناس کی ذمہ دار ہے۔ تین بڑی سیاسی جماعتوں کا سیاسی کارٹل ہے، مقصد عوام کے نہیں ،ذاتی مفادات ہیں۔ حکومت کا گھٹنا عوام کی گردن پر، بنیادی ضروریات پوری… Continue 23reading سابقہ حکومتوں نے ملک کا ستیاناس کیا ، پی ٹی آئی سوا ستیاناس کی ذمہ دار ہے،سراج الحق برس پڑے

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈ کے گھی اور کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

datetime 17  اگست‬‮  2021

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈ کے گھی اور کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لاہور( این این آئی)یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈ کے گھی اورکوکنگ آئل سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ،یوٹیلٹی سٹورز پر نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے گھی کے ایک کلو کے پیکٹ کی قیمت میں 31 روپے، کوکنگ آئل کی… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈ کے گھی اور کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اسلم رئیسانی کا پچاس ایکڑ اراضی بلوچستان یونیورسٹی کے نام الاٹ کرنے کا اعلان

datetime 17  اگست‬‮  2021

اسلم رئیسانی کا پچاس ایکڑ اراضی بلوچستان یونیورسٹی کے نام الاٹ کرنے کا اعلان

کوئٹہ (آن لائن)چیف آف سراوان سابق وزیراعلی و رکن بلوچستان اسمبلی نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے بلوچستان یونیورسٹی مستونگ سب کیمپس کیلئے پچاس ایکڑ اراضی کی حد بندی کرکے مذکورہ اراضی کو بلوچستان یونیورسٹی کے نام الاٹ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب کیمپس مستونگ کی تعمیر نہ صرف علاقے میں… Continue 23reading اسلم رئیسانی کا پچاس ایکڑ اراضی بلوچستان یونیورسٹی کے نام الاٹ کرنے کا اعلان

باپ پر زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی عدالت میں اپنے الزام سے دستبردارہو گئی

datetime 17  اگست‬‮  2021

باپ پر زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی عدالت میں اپنے الزام سے دستبردارہو گئی

بدین (این این آئی) باپ پر زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی عدالت میں اپنے الزام سے دستبردارہو گئی۔ مذہب کی تبدیلی اور پسند کی شادی کی وجہ سے الزام عائد کیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے والد پر زیادتی کا الزام لگا کر والد کو گرفتار کرانے والی ٹنڈو غلام علی کی رہائشی 16 سالہ… Continue 23reading باپ پر زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی عدالت میں اپنے الزام سے دستبردارہو گئی

ملالہ یوسف زئی نے موجودہ افغان صورت حال کو انسانی بحران بھی قرار دے دیا

datetime 17  اگست‬‮  2021

ملالہ یوسف زئی نے موجودہ افغان صورت حال کو انسانی بحران بھی قرار دے دیا

لندن(این این آئی)پاکستانی نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف نے افغانستان کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ تازہ بحرانی حالات میں وہ بالخصوص عورتوں اور لڑکیوں کے بارے میں فکرمند ہیں اور انہیں مدد کی اشد ضرورت ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے عالمی رہنمائوں سے اپیل کی کہ وہ افغانستان… Continue 23reading ملالہ یوسف زئی نے موجودہ افغان صورت حال کو انسانی بحران بھی قرار دے دیا