پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے بچوں کو سڑکوں پر پڑھانے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آل سندھ پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے23 اگست2023 سے بچوں کو سڑکوں پر پڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس کے بعد چیئرمین پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن سید طارق شاہ کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس ہوا۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سندھ حکومت سے پیر23 اگست… Continue 23reading پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے بچوں کو سڑکوں پر پڑھانے کا اعلان کر دیا