چین افغانستان کی تعمیر و ترقی میں حصہ لے سکتا ہے، طالبان نے بڑی پیشکش کر دی
کابل(این این آئی)طالبان نے چین کو افغانستان میں کام جاری رکھنے کی پیشکش کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے چینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین افغانستان کی تعمیر و ترقی میں حصہ لے سکتا ہے۔ترجمان افغان طالبان نے کہا کہ چین افغانستان میں مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں پر… Continue 23reading چین افغانستان کی تعمیر و ترقی میں حصہ لے سکتا ہے، طالبان نے بڑی پیشکش کر دی