جسٹس عمر عطا بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس عمر عطا بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔ جمعہ کو یہاں عدالت عظمی سے جاری تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس عمر عطا بندیال سے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف لیا ۔ تقریب… Continue 23reading جسٹس عمر عطا بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا