منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

برطانیہ پہنچنےوالا پانچ سالہ افغانی بچہ ہوٹل کی کھڑکی سے گر کر جاں بحق ہو گیا

datetime 20  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ پہنچنےوالا پانچ سالہ افغانی بچہ ہوٹل کی کھڑکی سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ شیفیلڈ ہوٹل کی کھڑکی سے گرنے والے افغانی بچہ اپنے خاندان کے ہمراہ چند روز قبل افغانستان سے برطانیہ منتقل ہوا تھا۔مؤقر امریکی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کے مطابق

ساؤتھ یارکشائر پولیس نے بچے کی شناخت محمد منیب مجیدی کے نام سے کی ہے۔معروف برطانوی اخبار دی گارڈین کے مطابق بچے کے جاں بحق ہونے پہ برطانوی وزرا پر اہم نوعیت کے سوالات اٹھ رہے ہیں جب کہ پولیس اس کی موت کے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے اپیل بھی کر رہی ہے۔ متاثرہ خاندان کی مدد کے لیے پولیس افسران موجود ہیں۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق جس وقت حادثہ پیش آیا اس وقت ہوٹل میں تمام عملہ موجود تھا۔ رپورٹس کے مطابق ہوٹل میں اس میں سیکیورٹی اور فائر وارڈنز بھی تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…