اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

میرا نہیں خیال کہ طالبان بدل چکے ہیں، افغان خاتون پائلٹ

datetime 20  اگست‬‮  2021 |

کابل(این این آئی)افغان فضائیہ کی پہلی خاتون فکسڈ ونگ پائلٹ نیلوفر رحمانی نے کہاہے کہ میرا نہیں خیال کہ طالبان بدل چکے ہیں، ابھی بھی برقعہ نہ پہننے پر ایک خاتون کو مارنے کی خبر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیلوفر رحمانی نے طالبان کے کنٹرول پر تحفظات کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہا کہ حالیہ ویڈیوز میں کابل میں کہیں کوئی خاتون باہر نظر نہیں آرہی۔نیلوفر رحمانی نے کہا کہ ہم یا دنیا کیسے یقین کر لے کہ طالبان بدل چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے