پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاک فوج کی میجر شمائلہ بشیر نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)پاک فوج کی میجر شمائلہ بشیر کو اقوام متحدہ امن مشن میڈل سے نوازا گیا ، استور سے تعلق رکھنے والی میجر شمائلہ بشیرقبرص میں فرائض انجام دے رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی میجر شمائلہ بشیر نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ، میجر شمائلہ بشیر کو اقوام متحدہ امن مشن میڈل سے نوازا گیا ، استور سے تعلق رکھنے والی میجر شمائلہ بشیرقبرص میں فرائض انجام دے رہی ہیں۔مشن کمانڈر میجر جنرل انگرڈ جیراڈ نے میجر شمائلہ بشیر کو امن مشن میڈل سے نوازا، اس کے علاوہ مشن میں مختلف ممالک کے13افسران کو اقوام متحدہ امن مشن میڈل سے نوازاگیا ، میڈل پانیوالوں میں پاکستان،ارجنٹینا،روس، سربیا، برطانیہ کے افسران شامل ہیں۔گذشتہ ماہ کانگو میں امن مشن کے تحت ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈکاانعقاد کیا گیا ، جس میں انسانی خدمات کے اعتراف میں اہلکاروں کو یو این میڈلز دیئے گئے، پریڈ میں چین ،انڈونیشیا، یوراگوئے کے یونٹس پاکستانی دستے کے ہمراہ تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…