اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈ کے گھی اور کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

datetime 17  اگست‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈ کے گھی اورکوکنگ آئل سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ،یوٹیلٹی سٹورز پر نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے گھی کے ایک کلو کے پیکٹ کی قیمت میں 31 روپے، کوکنگ آئل کی قیمتوںمیں34 روپے فی لیٹر،آلیو آئل کی قیمت میں 51 روپے فی لیٹر،ڈیڑھ لیٹر کولڈ ڈرنک کی قیمت میں 2 روپے،ٹائیلٹ سوپ کی قیمتوں میں 3 روپے، چکن سپریڈ میں 50روپے ، مکس اچار کی قیمت میں 30 روپے فی کلو ، کیچپ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کر دیا گیا۔مختلف برانڈ زکے چائے، گھی، باتھ سوپ، ماچس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا، چائے پتی کے 950گرام کے پیکٹ پر 40 روپے اضافہ کردیا گیا۔ہارپک کی ایک لیٹر بوتل کی قیمت میں 49 روپے، ماچس کے پیکٹ میں 10 روپے، برانڈڈ ڈیٹرجنٹ پائوڈر کے پیکٹ پر 50 روپے اضافہ کر دیا گیا ۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…